سیما علی
لائبریرین
معافی تو کیا مانگیں گے یہ !!!جنہیں طیش میں خوفِ خدا نہیں رہتا۔۔۔
معافی تو کیا مانگیں گے یہ !!!جنہیں طیش میں خوفِ خدا نہیں رہتا۔۔۔
چھوٹی سی سرجری اب نہیں کروانی؟
شہباز شریف، زرداری کا پیٹ پھاڑنے ہی لگا تھا کہ مریم زرداری نے اسے ابو کہہ دیاآج کل آواز بیٹھ گئی ہے !!!!!!!
ایک زرداری سب پہ بھاری
لیکن عمران خان کو سیاست نہیں آتیہاہاہا۔ آج تو پی ڈی ایم کا دھڑن تختہ ہو گیا۔
ہاہاہا۔ آج تو پی ڈی ایم کا دھڑن تختہ ہو گیا۔