سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ہانیہ

محفلین
مجھے سیاست سے زیادہ لگاؤ تو نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن اب تجسس کے مارے اس ٹوپک کو پڑھوں گی۔۔۔۔ پتا تو چلے ہنسی مذاق کے نام پر یہاں کیا کیا شئیر ہوتا ہے۔۔۔ اور کیسا ماحول ہے جس کے چرچے ہیں۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین
یہ میں ہو
یہ ہماری ٹیم ہیں
اوریہ ہماری پارٹی ہورہی ہیں


Ewg3SN0WUAAPezF

چچ چچ چچ۔۔۔۔ مذاق میں وزیر اعظم اور پوری حکومتی ٹیم کو نشئی کہا جا رہا ہے۔۔۔


دلالی۔۔۔۔ایسے مذاق شئیر ہوتے ہیں جن میں ایسی زبان استعمال ہو۔۔۔۔ woww
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top