سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
جاہل کا علاج تعلیم میں موجود ہے لیکن بغض کا کوئی علاج نہیں۔
آپ تو بہت چھوٹے ہیں آپ کو تو ہم وہ نعرے بتا بھی نہین سکتے جو ان بی بی کے ابا جی اور چاچا کے زمانے بے نظیر کے لئیے بنائے گئیے تھے اب یہ وہی موروثی سیاست جو بے نظیر صاحبہ کے لئیے جو کہتے اور لکھتے تھے ہم لکھ نہیں سکتے ایک نعرہ بہت پڑھا لاہور میں جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نوں لگ گئی آگ !!!!!!!
 
جاسم محمد

محفلین

روک سکو تو روک لو :p
163175928_10165199541365442_2823483135928694502_n.jpg
 
ہانیہ

محفلین
عمرونہ کو کورونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کورونا کی خیر نہیں۔۔۔ غدار ہے

اللہ توبہ توبہ۔۔۔۔ قرآن کی ایک پوری سورة "آل عمران" موجود ہے۔۔۔۔ عمران نام دو برگزیدہ شخصیات کا ہے۔۔۔ حضرت موسیٰ و ہارون علیہما السلام کے والد گرامی عمران بن یَصہر اور حضرت مریم علیہا السلام کے والد گرامی عمران بن ماثان۔

کچھ لحاظ کیجئے۔۔۔ کیا مذاق کا یہی لیول رہ گیا ہے ۔۔۔عمران نام کو بگاڑا جائے۔۔۔عمران نام کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے۔۔۔ اس نام کی عزت و احترام کا ہم سب کو خیال رلھنا چاہئے۔۔۔پلیز عمران نام کو نہ بگاڑیں ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top