سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
حکومت گرانے کے خواب دیکھنے والے ایک دوسرے کے خلاف کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئے۔حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے ایک دوسرے کو سلیکٹڈ کے طعنے دینے لگے۔
پہلے مریم صفدر نے پیپلزپارٹی کا نام لئے بغیر بیان دیا کہ سلیکٹڈ کا متبادل تیار ہوگیا ہے جس کے جواب میں بلاول زرداری نے یہ جواب دیا کہ سلیکٹڈ کا سلسلہ لاہور کے ایک سیاسی خاندان سے شروع ہوا۔
منقول
 

آورکزئی

محفلین
اللہ توبہ توبہ۔۔۔۔ قرآن کی ایک پوری سورة "آل عمران" موجود ہے۔۔۔۔ عمران نام دو برگزیدہ شخصیات کا ہے۔۔۔ حضرت موسیٰ و ہارون علیہما السلام کے والد گرامی عمران بن یَصہر اور حضرت مریم علیہا السلام کے والد گرامی عمران بن ماثان۔

کچھ لحاظ کیجئے۔۔۔ کیا مذاق کا یہی لیول رہ گیا ہے ۔۔۔عمران نام کو بگاڑا جائے۔۔۔عمران نام کی تاریخ کو دیکھتے ہوئے۔۔۔ اس نام کی عزت و احترام کا ہم سب کو خیال رلھنا چاہئے۔۔۔پلیز عمران نام کو نہ بگاڑیں ۔۔۔

نیازی کا نام کا سن کے بڑے قران یاد انے لگے۔۔ واو
 

آورکزئی

محفلین
یہ ہے آپ کے لیڈر کا ردعمل
D819-DF40-2-F82-4-D1-B-A984-B57-B8-EFCA14-C.jpg

ویکسین فراڈ ہے یا خان صاحب کو کورونا ہونا فراڈ ہے - فضل الرحمان کا طنز

صحیح تو کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین
نیازی کا نام کا سن کے بڑے قران یاد انے لگے۔۔ واو

اووو۔۔۔۔۔ علم نہیں تھا۔۔۔۔ کہ کوئی بغض عمران میں اتنا بھی آگے جا سکتا ہے۔۔۔۔ کہ قرآن کی سورة کے نام کی عزت و احترام کو پیچھے ڈال سکتا ہے۔۔۔۔
واؤؤؤؤ۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top