رومانیہ کی GDP جب 6 فیصد پر تھی تب IMF نے وہاں رضا باقر کو بھیجا معیشت منفی 0.2 پر پہنچی
چینی مسلمان نہیں۔ ان کے شراب تیار کرنے پر آپ مسلمانوں کو کیا تکلیف ہے؟ کیا ریاست مدینہ میں موجود کافر شراب نہیں بناتے تھے؟
جاسم بھائی یہ کیا ماجرہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ریاست مدینہ کا
یہاں تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ بیان چینی وزیر خارجہ نے دیا ہی نہیںاور ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ جاسم بھائی
ہمیں تو پہلے ہی پتا تھا کہ اب بغض عمرانی کیا کریں گےبھنگی اور ان کے حواری ان کو دنیا کا قابل ترین بندہ ثابت کرنے پر لگ جائیں ۔۔۔ ہاہاہا
میاں اظہر کی اولاد ہے