سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ہانیہ

محفلین
اسکا پتہ نہیں
بنوری صاحب ایم آئی ٹی سے پڑھے ہیں ۔ یواین میں سالوں جاب کی ہے۔

گوگل پر لکھا آرہا ہے ہارورڈ سے پڑھے ہیں۔۔۔۔اب یا تو گوگل غلط ہے۔۔۔یا پھر آپ کو اپنے دوست کے بارے میں صحیح طرح معلوم نہیں ہے۔۔۔۔۔
 

ہانیہ

محفلین
ہاورڈ سے شاید اکنامکس میں، ایم آئی ٹی سے مجھے یاد نہیں، بنیادی طور پر سول انجینئر

یوٹاہ کی سائیٹ ۔۔۔۔جہاں آپ کے بقول انکل۔۔۔۔آپ نے بھی کام کیا ہے۔۔۔۔سول انجنیرنگ پشاور یونیورسٹی سے کی ہے ۔۔۔۔۔

Tariq Banuri - Home - Faculty Profile - The University of Utah

انکل آپ کیا کرتے تھے یوٹاہ میں۔۔۔۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
حکومت اپوزیشن میں بیٹھے چوروں کو پکڑے
میڈیا: حکومت سیاسی انتقام لے رہی ہے
حکومت اپنے ارد گرد بیٹھے چوروں کو پکڑے
میڈیا: حکومت کی کاروائی اسی کے گلے پڑ سکتی ہے :p
حرام خور لفافی میڈیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top