سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Kamran Khan (@AajKamranKhan) Tweeted:
میں کئ ماہ سے عرض کرہا ہوں عمران خان کراچی میں PTI کی فاتحہ پڑھ لیں موصوف 8 ماہ سے کراچی تشریف نہیں لائے دوسری جانب بظاہر ن لیگ کراچی میں تاریخ رقم کرنے جارہی ہے 2018 میں صفر نشست آج این اے 249 میں مفتاح اسماعیل جیت سے قریب تر پی ٹی آئی تو کہیں دور دور نہیں پی ٹی آئی خدا حافظ https://t.co/kKBrU6Qohj
 

جاسم محمد

محفلین
Obaid (@Obaidullahkhan) Tweeted:
اب تو باقی آدھا پراٹھا بھی نہیں کھایا جانا۔ کیسے ظالم لوگ ہیں کراچی کے۔

Zubair.Muhammad (@Zubairm82101424) Tweeted:
@Xadeejournalist سر: اورمشکل یہ ہے کہ کراچی میں فی الحال کوئی بارش یا دھند کا امکان بھی نہیں ہے۔
یا ابھی *ابو* کا موڈ خراب ہے ۔

Kamran Khan (@AajKamranKhan) Tweeted:
میں کئ ماہ سے عرض کرہا ہوں عمران خان کراچی میں PTI کی فاتحہ پڑھ لیں موصوف 8 ماہ سے کراچی تشریف نہیں لائے دوسری جانب بظاہر ن لیگ کراچی میں تاریخ رقم کرنے جارہی ہے 2018 میں صفر نشست آج این اے 249 میں مفتاح اسماعیل جیت سے قریب تر پی ٹی آئی تو کہیں دور دور نہیں پی ٹی آئی خدا حافظ https://t.co/kKBrU6Qohj

Broken News (@NewsParodyPk) Tweeted:
کامران خان حوصلہ کرو ، عمران خان
تحریک انصاف الیکشن جیت جائے تو سلیکٹڈ ہونے کے طعنہ۔ ہار جائے تو عوامی سپورٹ نہ ہونے کے طعنے۔ ہار یا جیت دونوں صورتوں میں تنقید کا ہدف صرف تحریک انصاف ہے۔ بغض عمران لا علاج ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
ابھی اگر دس فیصد سے کم ووٹ پڑنے پر الیکشن ہی کینسل ہو جائیں تو انصافینز بغلیں بجائیں گے۔
پھر تو یہ الیکشن پاکستان کے جمہوری نظام کے خلاف عوام کا ریفرنڈم بن جائے گا۔ کراچی کے لوگ ووٹ ڈالنے باہر ہی نہیں نکلے۔ جیسا کہ ۱۹۹۷ کے الیکشن میں صرف ۳۶ فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ سے نواز شریف نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی تھی :)
1997 Pakistani general election - Wikipedia
 

جاسم محمد

محفلین
ابھی اگر دس فیصد سے کم ووٹ پڑنے پر الیکشن ہی کینسل ہو جائیں تو انصافینز بغلیں بجائیں گے۔
سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت نہیں وگرنہ لفافہ بریگیڈ الیکشن کمیشن کی نااہلی کا سارا الزام بغض عمران میں حکومت یا فوج پر لگا دیتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top