Obaid (@Obaidullahkhan) Tweeted:
اب تو باقی آدھا پراٹھا بھی نہیں کھایا جانا۔ کیسے ظالم لوگ ہیں کراچی کے۔
Zubair.Muhammad (@Zubairm82101424) Tweeted:
@Xadeejournalist سر: اورمشکل یہ ہے کہ کراچی میں فی الحال کوئی بارش یا دھند کا امکان بھی نہیں ہے۔
یا ابھی *ابو* کا موڈ خراب ہے ۔
Kamran Khan (@AajKamranKhan) Tweeted:
میں کئ ماہ سے عرض کرہا ہوں عمران خان کراچی میں PTI کی فاتحہ پڑھ لیں موصوف 8 ماہ سے کراچی تشریف نہیں لائے دوسری جانب بظاہر ن لیگ کراچی میں تاریخ رقم کرنے جارہی ہے 2018 میں صفر نشست آج این اے 249 میں مفتاح اسماعیل جیت سے قریب تر پی ٹی آئی تو کہیں دور دور نہیں پی ٹی آئی خدا حافظ https://t.co/kKBrU6Qohj
تحریک انصاف الیکشن جیت جائے تو سلیکٹڈ ہونے کے طعنہ۔ ہار جائے تو عوامی سپورٹ نہ ہونے کے طعنے۔ ہار یا جیت دونوں صورتوں میں تنقید کا ہدف صرف تحریک انصاف ہے۔ بغض عمران لا علاج ہےBroken News (@NewsParodyPk) Tweeted:
کامران خان حوصلہ کرو ، عمران خان
پھر تو یہ الیکشن پاکستان کے جمہوری نظام کے خلاف عوام کا ریفرنڈم بن جائے گا۔ کراچی کے لوگ ووٹ ڈالنے باہر ہی نہیں نکلے۔ جیسا کہ ۱۹۹۷ کے الیکشن میں صرف ۳۶ فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ سے نواز شریف نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی تھیابھی اگر دس فیصد سے کم ووٹ پڑنے پر الیکشن ہی کینسل ہو جائیں تو انصافینز بغلیں بجائیں گے۔
مبارک ہو۔ دھند کے بعد آپ کی پی پی پی جیت گئیابھی اگر دس فیصد سے کم ووٹ پڑنے پر الیکشن ہی کینسل ہو جائیں تو انصافینز بغلیں بجائیں گے۔
سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت نہیں وگرنہ لفافہ بریگیڈ الیکشن کمیشن کی نااہلی کا سارا الزام بغض عمران میں حکومت یا فوج پر لگا دیتے۔ابھی اگر دس فیصد سے کم ووٹ پڑنے پر الیکشن ہی کینسل ہو جائیں تو انصافینز بغلیں بجائیں گے۔