یاز
محفلین
سونامی صاحب ہوتے تو ابھی تک پانچ سات ٹویٹیں کھڑکا چکے ہوتے۔ایک پٹواری پیج سے اٹھایا تھا کہ شاید محفل پر کوئی اسے سچ مان لے مگر یہاں سب ہی ذہین نکلے
سونامی صاحب ہوتے تو ابھی تک پانچ سات ٹویٹیں کھڑکا چکے ہوتے۔ایک پٹواری پیج سے اٹھایا تھا کہ شاید محفل پر کوئی اسے سچ مان لے مگر یہاں سب ہی ذہین نکلے
اس کا الگ صوبے سے کیا تعلق۔ اسٹیبلشمنٹ کو تو 18ویں ترمیم میں دی گئی جزوی خودمختاری ہضم نہیں ہو رہی۔ ان کا بس چلے تو ون یونٹ بنا دیں پھر سے۔آپکے خیال میں یہ ایک درجن پٹواری اپنے آپ پارٹی چھوڑ گئے؟
زیادہ بھولے نہ بنیں۔ ٹوٹا ہوا پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے لئے سیاسی طور پر ہینڈل کرنا زیادہ آسان ہوگا۔ جنوبی پنجاب سے ہی ق لیگ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کیلئے پنچر لگوانے ہیں۔ شمالی پنجاب فیر شیر دا!اس کا الگ صوبے سے کیا تعلق۔ اسٹیبلشمنٹ کو تو 18ویں ترمیم میں دی گئی جزوی خودمختاری ہضم نہیں ہو رہی۔ ان کا بس چلے تو ون یونٹ بنا دیں پھر سے۔
کیوں شرمندہ کرتے ہیں بھائی۔ اتنے بھی بھولے نہیں خیر سے ہم۔زیادہ بھولے نہ بنیں۔ ٹوٹا ہوا پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے لئے سیاسی طور پر ہینڈل کرنا زیادہ آسان ہوگا۔ جنوبی پنجاب سے ہی ق لیگ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کیلئے پنچر لگوانے ہیں۔ شمالی پنجاب فیر شیر دا!
پچھلے الیکشن میں غلطی سے چھابڑی ، رکشہ والوں اور دیگر سڑک چھاپوں کو ٹکٹیں مل گئی تھیں۔ اس نئی اسکیم سے انکا خاتمہ ہو جائے گاتحریکِ انصاف نے صوبائی نشست پر 50 ہزار اور قومی نشست پر ایک لاکھ قیمت رکھی ہے
بابر بہ کیش کوش کہ الیکشن بار بار نیست۔تحریکِ انصاف نے صوبائی نشست پر 50 ہزار اور قومی نشست پر ایک لاکھ قیمت رکھی ہے الیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے آنلائن درخواست دینے کے لئے-
اور اگر آپکو ٹکٹ نہیں ملتی تو یہ رقم ناقابلِ واپسی ہے-
صاف چلی شفاف چلی وغیرہ!!
صوبائی و قومی اسمبلی کے کچھ ٹکٹ ہولڈرز کے نام اگریاد ہوں تو.پچھلے الیکشن میں غلطی سے چھابڑی ، رکشہ والوں اور دیگر سڑک چھاپوں کو ٹکٹیں مل گئی تھیں۔ اس نئی اسکیم سے انکا خاتمہ ہو جائے گا
جہانگیر چھابڑئی، علیم رکشئی، اعظم سواتی سڑکئی وغیرہ۔صوبائی و قومی اسمبلی کے کچھ ٹکٹ ہولڈرز کے نام اگریاد ہوں تو.
دریا نہ ملے تو تھوڑا سا سی پیک روٹ ہی دے دو بھائی۔دو سے کم صوبوں کے ساتھ فری چٹنی نہیں ملے گی۔ شکریہ
اب یاد نہیں البتہ ایک کونسلر کی رپورٹ موجود ہے:صوبائی و قومی اسمبلی کے کچھ ٹکٹ ہولڈرز کے نام اگریاد ہوں تو.
یہ عام انتخابات میں کونسلر کے الیکشن بھی ہوتے ہیں؟اب یاد نہیں البتہ ایک کونسلر کی رپورٹ موجود ہے:
ساتھ فرائیز بھی کرنی ہیں؟دریا نہ ملے تو تھوڑا سا سی پیک روٹ ہی دے دو بھائی۔
سوری ربط غلط تھا۔ این اے 198 کا ٹکٹ ایک غریب پرچون فروش کو ملا تھا:یہ عام انتخابات میں کونسلر کے الیکشن بھی ہوتے ہیں؟
لطیفے ارادی بھی ہوتے ہیں؟یہاں غیرارادی لطیفے زیادہ نظر آ رہے ہیں
بقول رئیسانی صاب۔۔۔ لطیفے لطیفے ہوتے ہیں، ارادی ہوں یا غیرارادی۔یہاں غیرارادی لطیفے زیادہ نظر آ رہے ہیں
دنیا میں کیا نہیں ہوتا۔لطیفے ارادی بھی ہوتے ہیں؟