ٹھیک ہے۔ میں شرلیاں چھوڑوں گا۔ زیک اسے پکڑیں گے۔ یاز اسے واپس زمین پر لائیں گے۔ شرلی کی نگرانی محمد تابش صدیقی کریں گےاگلی شُرلی کا انتظار کر لیں۔ مزا تو شرطیہ ہے۔
ٹھیک ہے۔ میں شرلیاں چھوڑوں گا۔ زیک اسے پکڑیں گے۔ یاز اسے واپس زمین پر لائیں گے۔ شرلی کی نگرانی محمد تابش صدیقی کریں گےاگلی شُرلی کا انتظار کر لیں۔ مزا تو شرطیہ ہے۔
آبیاری ویسے بھی آبپارہ میں ہی ہوتی ہے۔کافی شاندار مقام ہے آبپارہ مارکیٹ بھی قریب ہی پڑتی ہے-
کافی شاندار مقام ہے آبپارہ مارکیٹ بھی قریب ہی پڑتی ہے-
جی آ..آبیاری ویسے بھی آبپارہ میں ہی ہوتی ہے۔
کبھی موجود بھی تھا؟نظریہ کی موت
۱۹۹۶ میںکبھی موجود بھی تھا؟
کسی ملازم کو محض پانچ فیصد حاضری پر ساری تنخواہ ملنا بھی ایک لطیفہ ہے۔
یہ رہنمایانِ قوم کہاں مصروف رہا کرتے ہیں؟
پندرہ فیصد پر ملنا بھی کم لطیفہ نہیں
رہنمائی نما رہزنی میں!یہ رہنمایانِ قوم کہاں مصروف رہا کرتے ہیں؟
ایک کو دھرنوں سے فرصت نہیں تو دوسرے کو غیر ملکی دوروں سےیہ رہنمایانِ قوم کہاں مصروف رہا کرتے ہیں؟
ہم اسے نمائشی اقدام اس لیے قرار نہ دیں گے کہ سکھر سے تحریکِ انصاف کی فتح یقینی تھی۔سوری ربط غلط تھا۔ این اے 198 کا ٹکٹ ایک غریب پرچون فروش کو ملا تھا:
پرچون فروش دعوئ خان پی ٹی آئی کا سکھر سے امیدوار
رہزنی میں بھی زن آتی ہےرہنمائی نما رہزنی میں!
رہزنی میں بھی زن آتی ہے