سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
9_DA5382_F-284_B-4111-_B2_F1-_C0511_D447_E4_E.jpg

نواز شریف اپنے بچاؤ کے ثبوت آپنے اپنی جراح میں دینے میں۔ آپ تو پہلے ہی اڈیالہ جیل جانے کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ حوصلہ رکھیں۔ دس دن آپکی جراح ابھی ہونی ہے۔
 
کافی شاندار مقام ہے آبپارہ مارکیٹ بھی قریب ہی پڑتی ہے-
آبیاری ویسے بھی آبپارہ میں ہی ہوتی ہے۔
جی آ..
ان رتوں میں زوروشور سے معاملات آبیانہ طے ہو رہے ہیں, جس کے دام اچهے ہوں گے ان کے کهیتوں کی شاندار آبیاری فرمائی جاوے گی.
 

فرقان احمد

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top