’’یہ میرے بلڈ ٹیسٹ کا رزلٹ ہے یا الیکشن کا۔‘‘
اپنی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ دیکھنے کے بعد نواز شریف کا تبصرہ۔
منقول از منصور آفاق، کالم روزنامہ جنگ۔
ہنس کیوں رہے ہیں؟ آپ کی پارٹی سے سوال کیا ہے۔ جواب دیں۔ہاہاہاہاہاہاا ہاؤکیوٹ برو !!
ہمارے یہاں ایک ڈاکٹر چانپ فروش بھی ہے