سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
جب ہرسول پوسٹ پرریٹائرڈ یاحاضر سروس فوجی تعینات ہوسکتا ہے تو سویلئین کوبھی کورکمانڈر تعینات کیاجائے کونساجنگ لڑنی ہےٹویٹ ہی کرنی ہے (منقول)
 
رشیا ٹوڈے بھی لفافہ نکلا !!

As quoted by local media, while speaking about environmental issues on Tuesday, Khan declared that “trees produce oxygen when it is night,” immediately sparking ridicule on social media. To make matters worse, Khan had recently mocked a political rival, Pakistan People’s Party’s (PPP) Chairman Bilawal Bhutto-Zardari, for making the obvious observation that flooding occurs from heavy rain.
 
جاسم محمد

محفلین
جب کپتان خود یہ کہے کہ شکر کریں صرف 35 فیصد گرا ہے ورنہ 300 پر بھی جا سکتا ہے تو پھر ٹیم سے یہی توقع کی جا سکتی ہے۔۔۔
جتنا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آپ کی حکومت چھوڑ کر گئ تھی (۱۸ ارب ڈالر) اور زر مبادلہ (۸ ارب ڈالر) ان سنگین حالات میں ڈالر ۵۰۰ روپے تک بھی جا سکتا تھا۔ وہ تو اللہ بھلے کرے دوست ممالک کا جس نے فوری طور پر چند ارب ڈالر قومی خزانہ میں جمع کروا دئے اور حکومتی پالیسیز کا جس نے ریکارڈ مدت میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کر کے روپے کی قدر کو مستحکم کر دیا۔ وگرنہ آج سے دس گنا زیادہ مہنگائی ہوتی ملک میں۔
 
جاسم محمد

محفلین
رشیا ٹوڈے بھی لفافہ نکلا !!
درخت رات کو اکسیجن دیتے ہیں۔ (باٹنی)
چین میں سپیڈ کی لائٹ سے تیز ٹرین چلتی ہے ۔ (فزکس)
جاپان اور جرمنی ھمسایہ ممالک ہیں۔ (جغرافیہ)
حضرت عیسٰی کا تو تاریخ میں ذکر ہی نہیں ملتا - (ہسٹری)
پلاٹ لاٹس (پلیٹ لٹس) نئی چیز سیکھ لی۔ (میڈیکل)
کٹے انڈے مرغیاں بیچنے سے معیشت چلتی ہے. (اکنامکس)
بجلی ملائشیا سے درامد پام آئل سے بنتی ہے۔ (ٹیکنالوجی)
پانی کے لیے کھودے گئے کنوؤں سے گیس نکلتی ہے ، لوگ کنوئیں میں پائپ ڈال کر چولہے جلاتے ہیں ۔ (جیالوجی)
سال میں بارہ موسم ہوتے ہیں۔ (ماحولیات)
گائے چھ نہیں بارہ کلو دودھ دے تو انقلاب آجائے (پلاننگ)

غزیز ہموطنوں ! یہی تو ہے وہ روحونیت والی سپر سائنس جو بنی گالہ کے جنات سے سیکھی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
سیلیکٹرز کی دانش مندی کی داد دینی پڑتی ہے، اب کی بار ایسا کاٹھ کا الو تلاش کیا ہے جو ان کے ہر حکم پر صاد کرے!
As good as it gets
یا ایسا محب وطن ڈھونڈ لیا ہے جو اداروں کے ساتھ محاذ آرائی پر یقین نہیں رکھتا۔ پچھلے چند دنوں سے میڈیا، اپوزیشن نے کتنی کوشش کی کہ ادارے اور حکومت آپس میں لڑیں۔ لیکن ان کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں :)
 
فرقان احمد

جی ہاں! میڈیا ہی الٹی سیدھی سمریاں بناتا رہا اور عدالتوں میں کیس بھی لے گیا۔ جسٹس کھوسہ بھی پارٹ ٹائم جرنلسٹ ہیں؛ یہ انکشاف صابر شاکر نے چودھری غلام حسین کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو میں کیا! کر لیں یقین اس پر بھی! :)
 
جسٹس کھوسہ اور عمران خان کا پرانا رشتہ ہے۔ اسلام آباد لاک ڈاؤن کے وقت جس نے عمران خان کو فون کرکے کہا تھا کہ نواز شریف کا پاناما کیس ہمارے پاس لائیں وہ اور کوئی نہیں جسٹس کھوسہ ہی تھے :)
 
جسٹس کھوسہ شہباز شریف صاحب کے بھی دور پار کے رشتہ دار ہیں یا رہے۔ جسٹس نسیم حسن شاہ غالباََ اُن کے سسر تھے۔ یعنی کہ موصوف نے ہر طرف پاؤں پھیلا رکھے ہیں۔ بہرصورت، قانون دان طبقہ انہیں بہت پسند کرتا ہے؛ کوئی تو وجہ رہی ہو گی۔
 
پاکستان میں اشرافیہ ایک دوسرے کے قریبی رشتہ دار ہیں۔ اور یہی اس ملک کا حکمران طبقہ رہا ہے۔ آئندہ بھی اس حوالہ سے کوئی بہتری کی امید نہیں ہے :)
 
جاسم محمد

محفلین
Whats-App-Image-2019-12-01-at-16-32-08.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top