سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
میں نے ووٹ دیا تھا پی ٹی ائی کو اب میں اپنی جہالت کا اعتراف کر لیتا ہوں
یہ جنرل تو سیاست دان اور پارٹیاں اپنی نرسریوں میں اگاتے ہیں۔ کیا آج تک اپنی اس سنگین غلطی کا اعتراف کیا؟ بھٹو سے لے کر نواز شریف تک سب ٹیسٹ ٹیوب سیاست دان ہیں۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کیا تو علما کرام کو مساجد، مدرسوں میں جانا تھا۔ دکانداروں کو کاروبار چلانے تھے۔ ججوں کی بیگمات نے عید کی شاپنگ کرنی تھی۔
حکومت نے قوم کی منشا کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی اور وائرس پھیل گیا تو اب حکومت ذمہ دار ہے۔ ہم عوام نے کچھ نہیں کیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top