سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
2020 تبدیلی کا سال ہوگا۔

جنوری : ٹماٹر نہیں مل رہے تھے۔
فروری : چینی نہیں مل رہی تھی۔
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رہا تھا۔
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رہےتھے۔
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رہے تھے۔
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا۔

۔۔۔
ابھی چھ ماہ باقی ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
2020 تبدیلی کا سال ہوگا۔

جنوری : ٹماٹر نہیں مل رہے تھے۔
فروری : چینی نہیں مل رہی تھی۔
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رہا تھا۔
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رہےتھے۔
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رہے تھے۔
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا۔

۔۔۔
ابھی چھ ماہ باقی ہیں۔
2018 تبدیلی کا سال ہے: پا غفور :)
0500-BC06-5732-43-CF-85-D5-5-E86-A42-B9-F29.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
2020 تبدیلی کا سال ہوگا۔

جنوری : ٹماٹر نہیں مل رہے تھے۔
فروری : چینی نہیں مل رہی تھی۔
مارچ۔ : آٹا نہیں مل رہا تھا۔
اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رہےتھے۔
مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رہے تھے۔
جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا۔

۔۔۔
ابھی چھ ماہ باقی ہیں۔
 
یہی بات تو ہم اس نااہل حکومت کو سمجھانا چاہتے ہیں کہ اپنی ترجیحات بدلبں۔

عوام کو زرداری، نواز شریف وغیرہ وغیرہ سے ریکور کی ہوئی قومی دولت دکھائیں، کہانیاں بہت ہو گئیں۔

اور

ضروریات زندگی کی اشیا کی بروقت اور مناسب دام میں دستیابی یقینی بنائیں۔ انکوائریوں کی رپورٹوں سے پیٹ نہیں بھرتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top