سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
اتنا بورنگ ہے یہ "لطیفے" پڑھنا۔ سمجھ ہی نہیں آتی کہ آخر کس کس کو حذف کروں! کیوں نہ پوری لڑی ہی۔۔۔۔۔۔ یا جو محفلین پورے دس مراسلے ایسے بھیجے جسے دس محفلین "لطیفے" قرار نہ دیں، اس کے سارے مراسلے۔۔۔۔۔
:) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top