سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اووو۔۔۔۔۔ علم نہیں تھا۔۔۔۔ کہ کوئی بغض عمران میں اتنا بھی آگے جا سکتا ہے۔۔۔۔ کہ قرآن کی سورة کے نام کی عزت و احترام کو پیچھے ڈال سکتا ہے۔۔۔۔
واؤؤؤؤ۔۔۔۔۔

یہ جو بغض عمران والے ہیں ان کی کوئی بھی حب الوطنی والی پوسٹ ہو تو پلیز بتائیں میری نظر سے تو نہیں گذری ابھی تک
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top