پہلے ہی پتا تھا کہ دیسی لبرل یہاں بھی کوئی نہ کوئی تنقید کا پہلو نکال لیں گے۔وزیراعظم کا 'بغیر پروٹوکول' اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ
وزیراعظم نے آج دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کی،باقیوں کو بھی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کرنا ہے، سینیٹر فیصل جاوید شائع 6 گھنٹے پہلے
آپ کا جمہوری انقلابی چی گوارہ اب کدھر گیا؟وزیراعظم کا 'بغیر پروٹوکول' اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ
وزیراعظم نے آج دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کی،باقیوں کو بھی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کرنا ہے، سینیٹر فیصل جاوید شائع 6 گھنٹے پہلے
اپنی پارٹی کی بھی ذرا خیر خبر لیں۔ لفافوں تک کو کنفیوز کر کے رکھ دیا ہے۔ ان کو خود سمجھ نہیں آ رہا کہ عوام میں جمہوری انقلاب یا بوٹ چاٹ میں سے کونسا چورن بیچنا ہےخان صاحب رمضان بازار کے دورے کے دوران سموسہ چکھنے لگے تو دکاندار نے کہا خان صاحب مغرب کا انتظار کر لیں۔ خان صاحب نے کہا ’مغرب کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا‘۔
اب کیا فائدہ؟ اب تو وہ خاصی بڈھی ہو چکی ہے۔
کیونکہ عدلیہ کرپٹ ترین جہاں ہو وہاں غریب بندہ سوائے اللّہ کے کسی سے انصاف نہیں مانگ سکتا ۔۔۔۔۔۔