سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
اس لڑی کو مقفل کر دینا چاہیے۔ مراسلوں سے "ہنسی" کشید کرنے کی کوشش بے سود ہی ہے اب۔
یا
جو محفلین لگاتار پانچ ایسے مراسلے بھیجے جو لطیفے قطعاً شمار نہ ہو سکتے ہوں، یہاں اس لڑی میں ان کی آمد پہ پابندی لگا دی جائے۔:)
 

جاسمن

لائبریرین
اس لڑی کو مقفل کر دینا چاہیے۔ مراسلوں سے "ہنسی" کشید کرنے کی کوشش بے سود ہی ہے اب۔
یا
جو محفلین لگاتار پانچ ایسے مراسلے بھیجے جو لطیفے قطعاً شمار نہ ہو سکتے ہوں، یہاں اس لڑی میں ان کی آمد پہ پابندی لگا دی جائے۔:)
میری خوش بختی:)
زیک نے شاید پہلی مرتبہ "متفق" کی ریٹنگ دی ہے۔
:D
 

جاسم محمد

محفلین
یا اللہ، اسرائیل پر پی ٹی آئی کی حکومت نازل فرما۔ آمین۔ (منقول)
اسرائیل میں پچھلے دو سال میں چار الیکشن ہو چکے ہیں لیکن حکومت پھر بھی نہیں بنی۔ اب پانچویں الیکشن کا ماحول بن رہا ہے۔ وہاں بھی بڑے بڑے ہینڈسم بیٹھے ہوئے ہیں :)
Four elections in two years cost Israel $4.24 billion
 

حسرت جاوید

محفلین
تاریخ یاداشت ہوتی ہے اور جو قومیں اپنی یاداشت توڑ مروڑ کے پیش کرتی ہیں یا سرے سے حذف کر دیتی ہیں، ان کا اپنی غلطیوں سے سیکھنا نا ممکن ہو جاتا ہے اور وہ سدا اپنی غلطیاں دہراتی رہتی ہیں۔
Black September: The role of Pakistan’s General Zia-ul-Haq in the 1970 massacre of 25,000 Palestinians in Jordan – LUBP (lubpak.net)
“The most promising comparison between the Islamic Republic of Pakistan and the Jewish State of Israel came from Gen. Zia ul-Haq. Lacking a political constituency, he skillfully exploited Islam to legitimize and consolidate his military dictatorship. Presenting himself as a simple, pious and devoted Muslim, he institutionalized religious radicalism in Pakistan. In so doing, he found Israel to be his strange ally. Toward the end of 1981, he remarked:

“Pakistan is like Israel, an ideological state. Take out the Judaism from Israel and it will fall like a house of cards. Take Islam out of Pakistan and make it a secular state; it would collapse.” He likewise surprised many observers in March 1986, when he called on the PLO to recognize the Jewish state. As discussed elsewhere, he was actively involved both in the 1970 Black September massacre of the Palestinians in Jordan as well as in Egypt’s re-entry into the Islamic fold more than a decade later. From 1967 to 1970 our Commander of the Faithful Late. General Muhammad Ziaul Haq was in Jordan in Official Militray Capacity and he helped late. King Hussain of Jordan in ‘cleansing’ the so-called Palestinian Insurgents, Zia and Hussain butchered many innocent Palestinians in the name of Operation against Black September {a militant organization of Palestinians}.

Black September: The role of Pakistan’s General Zia-ul-Haq in the 1970 massacre of 25,000 Palestinians in Jordan – LUBP
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
تاریخ یاداشت ہوتی ہے اور جو قومیں اپنی یاداشت توڑ موڑ کے پیش کرتی ہیں یا سرے سے حذف کر دیتی ہیں، ان کا اپنی غلطیوں سے سیکھنا نا ممکن ہو جاتا ہے اور وہ سدا اپنی غلطیاں دہراتی رہتی ہیں۔
مرد مومن مرد حق ضیا الحق ضیا الحق
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top