سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مریدوں کے گھر پیر چلا گیا۔
گھر پر پیر صاحب کو کھلانے کے لئے کچھ نہیں تھا۔
مریدوں نے دیکھا پیر صاحب کی جوتی (کھُسہ ) کافی مہنگی ہے، جونہی پیر صاحب پلنگ پر لیٹے مریدوں نے کھسہ اٹھایا بازار بیچ کر دیسی مرغ اور پھل فروٹ لا کر کھانا بنا کر پیر صاحب کو پیش کر دیا۔

پیر صاحب کھانا کھا کر بہت خوش ہوئے اور بولے ۔۔ "واہ۔۔۔ کھانا بہت اچھا اور مزیدار ہے"
مرید بولے، "شاہ جی ایہہ تے تواڈی جوتیاں دا صدقہ اے "
۔۔۔۔
خبر: وزیر اعظم ہاؤس آمد پر سعودی سفیر کو مزے دار بریانی پیش کی گئی۔
 
جاسم محمد

محفلین

آورکزئی

محفلین
E1woADNXIAcdZkE
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top