سیب حرام ہے

پپو

محفلین
یہ حرام تو نہیں کہا گیا کیونکہ حرام تو ممنوع ہوگیا پھر اس کو اسطرح سرعام نہیں پیا جاسکتا مکروہ کے درجہ میں ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ دماغ کے گلنے سے مفتی کے فتوے کا تعلق سمجھائیں ذرا۔۔۔ ۔۔:unsure:
سب سمجھ رہا ہوں میں۔ :laugh:
میرا خفیہ منصوبہ ہے کہ کوچہ ملنگاں پر جھاڑو پھیری جائے اور نئے سرے سے تشکیل دینے کے لئے اس تحقیق کو جھوٹا کہہ دیا جائے گا :)
 
Top