سیب حرام ہے

شمشاد

لائبریرین
سگریٹ پینا ایک نشہ ہے گو کہ کم درجے کا ہے، دوسرا فضول خرچی ہے اور فضول خرچی حرام ہے۔

آگے آپ کی مرضی جو بھی نتیجہ نکالیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ممکن ہے تحقیق کرنے والے کا دماغ سگریٹ پینے سے گل سڑ گیا ہو۔

پاکستان میں تو ساری ساری عمر سگریٹ پیتے رہتے ہیں پھر بھی ان کے دماغ پر کچھ اثر نہیں ہوتا۔ اور ان میں سے بہت سے ایسے جو بالکل گھٹیا درجے کے سگریٹ پیتے ہیں۔

ویسے ایک بات ہے کہ سگریٹ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔
 
قیصرانی

یعنی ہمیشہ جوانی میں ہی مر جاتا ہے :)
 
نیلم

محفلین
عورتوں کےمقابلےمیں مردوں کی تعداد بہت زیادہ ہےجو ہارڈ اٹیک سے مرتےہیں اس کی ایک بڑی وجہ سگریٹ بھی ہیں،
 
قیصرانی

لائبریرین
عورتوں کےمقابلےمیں مردوں کی تعداد بہت زیادہ ہےجو ہارڈ اٹیک سے مرتےہیں اس کی ایک بڑی وجہ سگریٹ بھی ہیں،
ہارٹ اٹیک ہو یا بلڈ پریشر یا دیگر بیماریاں جو سگرٹ نوشی سے پیدا ہو سکتی ہیں، سے بچاؤ کے لئے تمباکو نوشی سے پرہیز ہی واحد علاج ہے۔ تاہم پاکستان میں عورتوں میں تمباکو نوشی (شیشہ وغیرہ سمیت) میں خواتین کی تعداد کافی بڑھ رہی ہے
 
جی لیکن ایساصرف بڑےچند شہروں میں ہورہاہے،،،اور شیشہ تو سگریٹ سے زیادہ خطرناک ہے،،
 
Top