سیب حرام ہے

نیلم

محفلین
ہر انسان کی اپنی ایک سوچ ہے ہم کسی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے ہاں اپنے بارے میں کہا جا سکتا ہے ۔ ویسے کبھی کبھار پارٹی میں یا کسی فنگشن پر کچھ عیاشی کر لی تو کچھ برا نہیں پر ہر وقت نہیں
جی بلکل ہر ایک کی اپنی سوچ ہوتی ہےاور ذاتی فعل بھی:)
 

عسکری

معطل
جی بلکل ہر ایک کی اپنی سوچ ہوتی ہےاور ذاتی فعل بھی:)
بس پھر ہمیں اپنے افعال کی فکر کرنی چاہیے ۔ دوسرے لفظوں میں اپنی منگیتر کی :p ویسے اس نے پوچھا بھی تھا کہ کہیں آپ بھی سموکنگ ؟؟؟؟؟؟ میں نے سر ہلا کر کہا نو وے :D حالانکہ اس وقت میرے لیپ ٹاپ بیگ میں 3 ڈبی ڈن ہل بلیو پڑی تھیں :laugh:
 

نیلم

محفلین
جی ،،،لیکن اچھی بات کہیں سے بھی پتہ چلےاُسے اپنالیناچایئے:)اس میں ہمارہ ہی فائدہ ہوتاہے:)
سنو ہر کسی کی مانو اپنے دل کی :mrgreen:
ہم سب پر، کیونکہ امت میں فتوے بازی زوروں پر ہے ہر بندہ اٹھ کر فتوے دے رہا ہے:D
 
Top