عسکری
معطل
لولز عورتوں کو ٹارچر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ارے بھئی ہم شادی نا سہی منگنی شدہ تو ہیں اتنا تو پتا ہے ابھی سے کون اپنی منوا رہا ہےیہ سب ڈرامےہیں ،،اصل میں عورتوں کوٹارچرکیاجاتاہے
لولز عورتوں کو ٹارچر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ارے بھئی ہم شادی نا سہی منگنی شدہ تو ہیں اتنا تو پتا ہے ابھی سے کون اپنی منوا رہا ہےیہ سب ڈرامےہیں ،،اصل میں عورتوں کوٹارچرکیاجاتاہے
مجھے کیا پتا میں تو اپکو نومبر کے آخر میں بتا سکتا ہوں کہ ہوا کیا تھاکوئی نہیں بھیا۔۔ یہ شادی شہدا بھیاازز ہیں ناں۔ بس خود کو مظلوم سمجھتے ہیں اور کچھ نہیں
مجھے کیا پتا میں تو اپکو نومبر کے آخر میں بتا سکتا ہوں کہ ہوا کیا تھا
اگلے نومبر میں میرا خود کشی کا پلان ہے سسٹرنومبر کے آخر میں کیوں بھیا
یہ تو شادی سے پہلےکی بات ہےنالولز عورتوں کو ٹارچر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ارے بھئی ہم شادی نا سہی منگنی شدہ تو ہیں اتنا تو پتا ہے ابھی سے کون اپنی منوا رہا ہے
توبہ کریں بھیا۔۔ اتنی خوشی کے موقع کو آپ خودکشی سے ملا رہے ہیں۔۔ بری باتاگلے نومبر میں میرا خود کشی کا پلان ہے سسٹر
بھیا ہم لوگ منواتے ہیں تو مانتے بھی ہیں۔۔ تالی دونوں ہاتھوں سے ہی بجتی ہےلولز عورتوں کو ٹارچر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ارے بھئی ہم شادی نا سہی منگنی شدہ تو ہیں اتنا تو پتا ہے ابھی سے کون اپنی منوا رہا ہے
ابھی سے طوفان کے آثار ہیں دھوان وہاں سے اٹھتا ہے جہاں آگ ہو سسٹریہ تو شادی سے پہلےکی بات ہےنا
مطلب انجام دونوں کا ایک ہی ہوتا ہےتوبہ کریں بھیا۔۔ اتنی خوشی کے موقع کو آپ خودکشی سے ملا رہے ہیں۔۔ بری بات
مجھے بھی یہی امید ہے جو اس خطرناک راستے پر لے جا رہی ہےبھیا ہم لوگ منواتے ہیں تو مانتے بھی ہیں۔۔ تالی دونوں ہاتھوں سے ہی بجتی ہے
بالکل بھی نہیں بھیا ۔۔۔۔مطلب انجام دونوں کا ایک ہی ہوتا ہے
ہائیں ،،۔ کس چیز کی امید بھیامجھے بھی یہی امید ہے جو اس خطرناک راستے پر لے جا رہی ہے
میں نے جو سنا وہی بتا دیابالکل بھی نہیں بھیا ۔۔۔ ۔
کہ وہ بھی میری مانے گی تو لائف سیٹ ہو سکتی ہے ایک طرف سب مانا جانا اچھا نہیں ہوتاہائیں ،،۔ کس چیز کی امید بھیا
سنی سنائی پر صرف یقین نہیں کیا جاتا بھیامیں نے جو سنا وہی بتا دیا
ان شاءاللہ بھیاکہ وہ بھی میری مانے گی تو لائف سیٹ ہو سکتی ہے ایک طرف سب مانا جانا اچھا نہیں ہوتا
نظر ا رہا ہے آپکی ایک اور ساتھی بھی جلد یہیں ہو گی اور میں باہر سے کھانا کھا رہا ہوں گا کیونکہ مہارانی سارا دن اردو ویب پر تھیںبھیا آپ ایسے ہی ڈرے ہوئے ہیں سنی سنائی پر
مجھے اور مقدس کو دیکھ لیں کیسی فرمانبردار ہیں