سیب حرام ہے

عسکری

معطل
ان شاءاللہ بھیا
ایسا ہی ہوتا ہے۔۔ یہ تو ایبنارملٹی کی نشانی ہے کہ بس ایک ہی مانتا جائے۔۔ جہاں ایک دوسرے کی رائے کا احترام کیا جائے وہاں زندگی بہت پرسکون گزرتی ہے۔ اس لیے آپ ٹینشن نہ لیں
اسی لیے تو انڈسٹینڈنگ کی فضا بنا رہا ہوں بھئی :bighug: اب تو پیپسی بھی ڈائٹ پیتا ہوں :grin:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نظر ا رہا ہے آپکی ایک اور ساتھی بھی جلد یہیں ہو گی اور میں باہر سے کھانا کھا رہا ہوں گا کیونکہ مہارانی سارا دن اردو ویب پر تھیں :laugh:
نہیں ہم تو اپنا سب کام سمیٹ کر رکھتے ہیں اور وقت پر کر لیتے ہیں
میرا تو ایک کام بھی نہیں رکتا کبھی
رہی بات مقدس کی تو وہ ویسے ہی ہر کام ذمےداری سے کرتی ہیں
 
مقدس

ہی ہی ہی ہی بھیاااا۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ ہمارے یہاں ہونے سے گھر کے کاموں میں حرج ہوتا ہے۔۔۔ نو وے۔۔ سارا دن جاب کے بعد ۔۔ سارے گھر کے کام میں خود کرتی ہوں اور یہاں بھی ٹائم دیتی ہوں۔۔ :):)
 
اچھا اچھا تو ٹھیک ہے پھر :grin: میں سمجھا کہ یہ نشہ بھی نا لگ جائے
 
عسکری

معطل
ہی ہی ہی ہی بھیاااا۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ ہمارے یہاں ہونے سے گھر کے کاموں میں حرج ہوتا ہے۔۔۔ نو وے۔۔ سارا دن جاب کے بعد ۔۔ سارے گھر کے کام میں خود کرتی ہوں اور یہاں بھی ٹائم دیتی ہوں۔۔ :):)
ہاں ویسے پاکستان سے باہر گھر کے کام بہت کم ہوتے ہیں پاکستان میں میں نے نوٹ کیا ہے بہت کام ہوتا ہے گھر کا اور مشکل بھی
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہاں ویسے پاکستان سے باہر گھر کے کام بہت کم ہوتے ہیں پاکستان میں میں نے نوٹ کیا ہے بہت کام ہوتا ہے گھر کا اور مشکل بھی
کوئی مشکل نہیں ہوتا بھیا میں تو سب کام اپنے ہاتھوں سے کرنا پسند کرتی ہوں میڈ تک نہیں رکھی کبھی:happy:
 
مقدس

لائبریرین
نہیں ہم تو اپنا سب کام سمیٹ کر رکھتے ہیں اور وقت پر کر لیتے ہیں
میرا تو ایک کام بھی نہیں رکتا کبھی
رہی بات مقدس کی تو وہ ویسے ہی ہر کام ذمےداری سے کرتی ہیں

بالکل۔۔ ویسے عینی میری امی کبھی کبھار بہت حیران ہوتی ہیں کہ میں کتنی ذمہ دار ہو گئی ہوں۔۔ ہر کام دھیان سے اور وقت پر کرنا۔۔ کبھی کبھی مجھے بھی خود پر ہنسی آتی ہے کہ میں تو ایسی نہیں ہوا کرتی تھی پھر سوچتی ہوں کہ شادی سے پہلے کی لائف میں شاید کوئی بھی ایسا نہیں ہوتا
 
شادی سے پہلے تو ایسا ہوتا ہے نا کہ کام کر لیا تو کر لیا نہ کیا تو کوئی مسئلہ نہیں
بعد میں پتا ہوتا ہے ہم نہیں کریں گے تو کون آکر کرے گا
:happy:
 
مقدس

لائبریرین
ہاں ویسے پاکستان سے باہر گھر کے کام بہت کم ہوتے ہیں پاکستان میں میں نے نوٹ کیا ہے بہت کام ہوتا ہے گھر کا اور مشکل بھی

ارے۔۔ میرا مشائدہ ڈفرنٹ ہیں۔۔ پاکستان میں تو آپ کے پاس کلینر ہوتے ہیں۔۔ کپڑے دھونی والی آتی ہے۔۔ صفائیاں کرنے والی بھی ہوتی ہیں۔۔ اگر نہیں ہیں تو کم از کم آپ کے پاس آپشن ہوتا ہے لیکن یہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔ ہر کام خود کرنا ہوتا ہے۔۔ کھانا پکانے سے لے کر واش روم صاف کرنے تک۔۔ سب خود کریں چاہے آپ کتنے بھی تھکے ہارے کیوں نہ آئے جاب سے۔۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں اس بات سے متفق ہوں کہ پاکستان میں کام کرنے کے لیئے بہت سے لوگ ہوتے ہیں اور وہاں آپ کو سب کچھ خود کرنا ہے۔۔ساتھ جاب بھی
 
مقدس

لائبریرین
کوئی مشکل نہیں ہوتا بھیا میں تو سب کام اپنے ہاتھوں سے کرنا پسند کرتی ہوں میڈ تک نہیں رکھی کبھی:happy:
عینی پاکستان میں میڈ تو ایک کامن بات ہے ناں۔۔ ماما بتاتی ہیں کہ انہوں نے کبھی گھر کا کوئی کام نہیں کیا تھا۔۔ ماما سے مراد تیمور کی ماما۔۔ لیکن وہ حیران ہوتی ہیں اکثر کہ میں کیسے سارے کام خود کرتی ہوں۔۔ کیونکہ تیمور کی جاب اور پڑھائی دونوں اتنا ٹف ہیں کہ میں ان کو ڈسٹرب نہیں کرتی۔۔ ربش بیگز بھی میں خود ہی ویکلی باہر رکھ کر آتی ہوں کلیکشن کے لیے
 
عسکری

معطل
ارے۔۔ میرا مشائدہ ڈفرنٹ ہیں۔۔ پاکستان میں تو آپ کے پاس کلینر ہوتے ہیں۔۔ کپڑے دھونی والی آتی ہے۔۔ صفائیاں کرنے والی بھی ہوتی ہیں۔۔ اگر نہیں ہیں تو کم از کم آپ کے پاس آپشن ہوتا ہے لیکن یہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔ ہر کام خود کرنا ہوتا ہے۔۔ کھانا پکانے سے لے کر واش روم صاف کرنے تک۔۔ سب خود کریں چاہے آپ کتنے بھی تھکے ہارے کیوں نہ آئے جاب سے۔۔
پر اگر جاب کو ہٹا دیں تو؟؟؟؟؟؟؟
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی پاکستان میں میڈ تو ایک کامن بات ہے ناں۔۔ ماما بتاتی ہیں کہ انہوں نے کبھی گھر کا کوئی کام نہیں کیا تھا۔۔ ماما سے مراد تیمور کی ماما۔۔ لیکن وہ حیران ہوتی ہیں اکثر کہ میں کیسے سارے کام خود کرتی ہوں۔۔ کیونکہ تیمور کی جاب اور پڑھائی دونوں اتنا ٹف ہیں کہ میں ان کو ڈسٹرب نہیں کرتی۔۔ ربش بیگز بھی میں خود ہی ویکلی باہر رکھ کر آتی ہوں کلیکشن کے لیے
ہاں بالکل ایک عام سی بات ہے یہاں میڈ رکھنا
اور تقریبا زیادہ تر گھر میں رکھی جاتی ہیں
میرے گھر میں کبھی نہیں رہیں کیونکہ پہلے دادی کو اور پھر امی کو پسند نہیں تھا میڈ کا کام
پھر مجھے بھی ایسی ہی عادت ہوئی
کہ میں خود سب کام کرتی ہوں:happy:
بہت خوب!
پھر تو شاباشی ہے تمہارے لیئے :star2:
 
Top