مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

حضور آپ کہہ کر تو دیکھیں۔۔۔
کل سے نہیں آئیں گے!!!
:cry2::cry2::cry2:
آپ پھر نہیں سمجھے۔ :p
اب شاید سمجھ جائیں۔
مجھ سے تو چھوٹے ہی ہونگے! لیکن مفتی ہیں مبلغ ہیں، خود کو بڑا بڑا سا سمجھتے ہونگے سو پوچھ لیا! :)
 
سید عمران

محفلین
عمران، آپ کے مراسلوں میں وہ جان ختم ہوتی جارہی ہے جو شروع میں تھی. آپ محنت کرکے نئی نئی لڑیاں بنائیے اور اپنا علم بانٹیے. آپ میں talent کی کمی نہیں ہے. ہاں شاید لڑیاں بنانے سے کتراتے ہیں. اپنی لڑی بنائیں اور اسمیں خوب لکھیں جو بھی تحقیق کی ہے
آپ کی کچھ لڑیاں بہت مفید ہیں اور کتب کا تعارف وغیرہ بھی
یہاں شاید دس بیس فیصد علمی ابحاث ہوتی ہوں اور کچھ اچھی شاعری اور باقی پھکڑ بازی
مدیران بھی بہت کم علمی موضوعات لاتے ہیں اور شاید یہی ان کی بنیادی ذمہ داری ہے
کچھ لوگ خاص ایجنڈے کے تحت گروپ جوائن کرتے ہیں اور تہلکہ مچا کر غائب ہوجاتے ہیں
آپ کے اب چار ہزار مراسلے ہوگئے ہیں، اسی سے کوئی کتاب بنادیں. چاہے برقی کتاب ہی کیوں نہ ہو
علم پھیلانے کے لئے ہے مگر اسے منظم ہونا چاہیے

دن بھر کام کام کام۔۔۔
اور دماغ سوزی کا کام۔۔۔
اس لیے کہیں موقع ملتا ہے تو تازہ دم ہوجاتے ہیں۔۔۔
ورنہ تو ڈپریشن کے مریض ہوجائیں۔۔۔
اس لیے مزاج پر کچھ گراں گزرے تو تھوڑا برداشت کرلیا کریں۔۔۔
عین نوازش ہوگی!!!
:sigh::sigh::sigh:
 
سید عمران

محفلین
عمران، آپ کے مراسلوں میں وہ جان ختم ہوتی جارہی ہے جو شروع میں تھی. آپ محنت کرکے نئی نئی لڑیاں بنائیے اور اپنا علم بانٹیے. آپ میں talent کی کمی نہیں ہے. ہاں شاید لڑیاں بنانے سے کتراتے ہیں. اپنی لڑی بنائیں اور اسمیں خوب لکھیں جو بھی تحقیق کی ہے
آپ کی کچھ لڑیاں بہت مفید ہیں اور کتب کا تعارف وغیرہ بھی
یہاں شاید دس بیس فیصد علمی ابحاث ہوتی ہوں اور کچھ اچھی شاعری اور باقی پھکڑ بازی
مدیران بھی بہت کم علمی موضوعات لاتے ہیں اور شاید یہی ان کی بنیادی ذمہ داری ہے
کچھ لوگ خاص ایجنڈے کے تحت گروپ جوائن کرتے ہیں اور تہلکہ مچا کر غائب ہوجاتے ہیں
آپ کے اب چار ہزار مراسلے ہوگئے ہیں، اسی سے کوئی کتاب بنادیں. چاہے برقی کتاب ہی کیوں نہ ہو
علم پھیلانے کے لئے ہے مگر اسے منظم ہونا چاہیے
ویسے حالیہ پوسٹ کیے گئے اس مراسلے کو دیکھ لیا تھا؟؟؟
 
جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو۔اللہ ایمان کی دولت ،صحت کامل ،ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔
 
Top