شمشاد
لائبریرین
بھیااااااااا
فکر نہ کرو، تمہیں کچھ نہیں کہوں گا، وہ تو اس کو ایسے ہی لارا لگایا تھا۔
بھیااااااااا
وعلیکم السلام۔۔۔السلام علیکم
ماشاء اللہ سید تراب صاحب آپ کی آمد سے ہماری محفل کی رونق بڑی ہے
خوش آمدید
لگے رہو منا بھائی ۔۔۔انشااللہ جلد ٹھیک ہوجائے گی:!
تمہاری اردو ابھی بالکل بھی ٹھیک نہیں ہوئی۔
ھ کی جگہ ہ اور ہ کی جگہ ھ لکھتے ہو۔
چاچو کیا ابہی بہی میری اردو ٹھیک نہیں ہے ؟؟اس میں اتنا اداس ہونے کی کیا بات ہے۔
شروع میں میں بھی غلطیاں کرتا تھا۔ پھر اراکین کے بتانے پر ٹھیک کرتا گیا۔ اور اب 90 فیصد ٹھیک ہوں۔
ہاہاہاہ چاچو !یہ ابہی بہی کیا ہے؟ ابھی بھی ہونا چاہیے۔
تمہاری اردو بہت بہتر ہے۔
جی آپی !یہ سید تراب کون ہے
میں تو تو ویلکم کہا ہی نہیں ہے
سو ویلکم جناب امید ہے کہ ہمارا وقت اچھا گزرے گا آپ کے ساتھ