ہاہاہاہاہاہاہا:p:rollingonthefloor::sneaky:
سارہ خان محفلین مارچ 24، 2012 #62 تراب مجھے یقین نہیں تھا تم یہاں ٹک جاؤگے ۔۔۔ اب ٹک گئے ہی ہو تو میری طرف سے بھی خوش آمدید محفل پر
سید تراب کاظمی محفلین مارچ 24، 2012 #63 ہاہاہاہاہا سمجھدارر کہ لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ے۔۔۔!!! ھاھاھاا
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #64 سارہ خان نے کہا: ہاہاہا شمشاد بھائی نے چشمہ لگائے بنا دیکھا ہوگا یقیناً۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تراب میرا خیال ہے یہ تمہارے خلاف کوئی سازش کر رہی ہیں۔ یہ تمہاری ادی سارہ اور ادی ناعمہ
سارہ خان نے کہا: ہاہاہا شمشاد بھائی نے چشمہ لگائے بنا دیکھا ہوگا یقیناً۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تراب میرا خیال ہے یہ تمہارے خلاف کوئی سازش کر رہی ہیں۔ یہ تمہاری ادی سارہ اور ادی ناعمہ
محب علوی مدیر مارچ 26، 2012 #65 شمشاد نے کہا: محب سے میری شاید ہی کبھی بات ہوئی ہو اور اگر کسی نے یہاں لکھا تھا تو غلطی سے لکھ دیا ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد ، میری کچھ سال قبل آپ سے بات ہوئی تھی تب آپ نے مکمل انگریزی میں بات کی تھی۔
شمشاد نے کہا: محب سے میری شاید ہی کبھی بات ہوئی ہو اور اگر کسی نے یہاں لکھا تھا تو غلطی سے لکھ دیا ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد ، میری کچھ سال قبل آپ سے بات ہوئی تھی تب آپ نے مکمل انگریزی میں بات کی تھی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2012 #67 اچھا تو تراب یہ بتاؤ کہ تم کتنے بہن بھائی ہو اور تمہارا کون سا نمبر ہے؟
سید تراب کاظمی محفلین مارچ 26، 2012 #74 ملاکے چاچوو:!!! ادی کو ایسے ہی بلا رہا ہوں:!! یاد آآ رہی تھی نا:!!
فہیم لائبریرین مارچ 26، 2012 #76 میں نے بھی ابھی تک خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید تراب
سید تراب کاظمی محفلین مارچ 26، 2012 #77 چاچو پلزز اتنے سوال مت کریں اردو نھیں لکھی جا رہی:!! سچی میںuncle:
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2012 #79 ارے ابھی تک اردو لکھنی مشکل ہو رہی ہے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اب باآسانی لکھ رہے ہو گے۔
سید تراب کاظمی محفلین مارچ 26، 2012 #80 fahim نے کہا: میں نے بھی ابھی تک خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید تراب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ بہتٌ بہتٌ:!!
fahim نے کہا: میں نے بھی ابھی تک خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید تراب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ بہتٌ بہتٌ:!!