تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آبی ٹوکول

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون

اللہ پاک انے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 
محمداحمد

لائبریرین
میرے خیال میں تو تعزیت صدمے کے وقت بندے کے دل کے غم کو ہلکا کرنے کیلئے ہوتی ہے، نا کہ چند برس پرانے غم کو دوبارہ تازہ کرنے کیلئے۔
کیا خیال ہے؟
محمداحمد ابن عادل آبی ٹوکول

بہت معذرت ۔۔۔! میں نے تو خیال ہی نہیں کیا کہ یہ پرانی لڑی ہے۔ نہ جانے آج کیسے تازہ دھاگوں میں نظر آئی۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
میرے خیال میں تو تعزیت صدمے کے وقت بندے کے دل کے غم کو ہلکا کرنے کیلئے ہوتی ہے، نا کہ چند برس پرانے غم کو دوبارہ تازہ کرنے کیلئے۔
کیا خیال ہے؟
محمداحمد ابن عادل آبی ٹوکول
آپ نے بجا فرمایا مکرم بھائی اور یہ کہ تعزیت محض ایک ہی مرتبہ کردیا کافی ہوتا ہے مگر میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا کہ جس کی نشاندہی اوپر محمد احمد بھائی نے کردی یعنی معلوم نہ تھا کہ یہ کوئی پرانی لڑی ہے مگر چلو اس بہانے ہماری احساسات بھی شاکر بھائی تک پہنچ گئے والسلام
 
Top