تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید شاکر القادری صاحب کی اہلیہ کا آج صبح انتقال ہو گیا ہے

اناللہ واناالیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ اور اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔
 

زینب

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون۔

نہایت افسوس ہوا۔۔۔اللہ انہیں جنت میں‌جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
 
اناللہ واناالیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر سنائی ہے آپنے محمد کاشف مجید بھائی
اللہ تعالی شاکر القادری بھائی کی اہلیہ کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔ میں شاکر القادری بھائی سے جتنی بھی تعزیت کردوں یہ انتہائی کم ہوگا اللہ سےدعا ہے کہ میرے عزیز بھائی سید شاکر القادری اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

فخرنوید

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ اور اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔ نہایت افسوس ہوا۔۔۔اللہ انہیں جنت میں‌جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
 

فخرنوید

محفلین
نہایت افسوس ہوا۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ اور اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔ اللہ انہیں جنت میں‌جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ہ

یا اللہ پاک تو مرحومہ کی مغفرت فرما، ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرما اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرما۔ آمین ثم آمین
 

Raheel Anjum

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمإے
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

واقعی بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

مغزل

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ بے شک ہم سب کواسی کی جانب پلٹنا ہے۔
اللہ بھابھی ماں کے تمام صغیرہ کبیرہ ظاہری و پوشیدہ خطاؤ ں پر درگزر کرے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
لواحقین کو صبر ِ جمیل کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے ، اٰمین ثم اٰمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوس ناک خبر ہے، بہت دکھ ہوا یہ پڑھ کر۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریقِ رحمت کریں اور سید شاکر القادری صاحب، ان کے بچوں اور دیگر اہلِ خانہ کو یہ جانکاہ صدمہ برداشت کی ہمت و طاقت و توفیق اور صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ ان کی بخشش فرمائے اور ہم سب کو موت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے آمین
 

فرخ منظور

لائبریرین
انا للہ وانّا الیہ راجعون۔ خدا مرحومہ کی مغفرےفرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مجھے یہ خبر پڑھ کر بہت صدمہ ہوا ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اللہ تعالی برادرم شاکرالقادری اور ان کے بچوں کو بھی اس غم کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

مکی

معطل
بڑی غمناک خبر ہے، اللہ تعالی انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے اور مرحومہ کو غریقِ رحمت کرے..

انا للہ وانا الیہ راجعون
 

خورشیدآزاد

محفلین
اناللہ واناالیہ راجعون۔ خبر سے دلی افسوس ہوا۔۔۔اللہ انہیں جنت میں‌جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top