تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
افسوس ہوا سن کر۔ اللہ کریم انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین۔
 

فرخ

محفلین
انا اللہ وانا علیہ راجعون ۔۔۔
بہت دکھ ہوا سُن کر۔۔۔۔
اللہ تعالٰی انہیں کروٹ کروٹ بہترین جنتو ں میں جگہ دے۔ آمین
بے شک ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔

اللہ تعالٰی شاکر بھائی اور تمام گھر والوں اور سوگواراں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

ثم آمین
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائیں۔
 

ظفری

لائبریرین
اناللہ واناالیہ راجعون

یہ خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ۔ اللہ غفور و رحیم ۔۔۔ شاکر قادری کی اہلیہ کی مغفرت اور جنت میں اعلی سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور استادِ محترم اور ان کے اہل ِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
 

محسن حجازی

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
بہت دکھ ہوا سن کر۔ اللہ رب العزت کے حضور دعا ہےکہ مرحومہ کہ درجات بلند فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
محترم دوستو!
السلام علیکم!
میں آپ تمام حضرات و خواتین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس دھاگے میں ، القلم فورم پر، ذاتی پیغامات کے ذریعے ، ٹیلی فون پر اور بہ نفس نفیس میرے پاس تشریف لاکر رنج و غم کے اس موقع پر میری حوصلہ افزائی فرمائی مجھ سے تعزیت کا اظہار کیا مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت فرمائی ۔
بے شک شریک حیات اور ہمسفر زندگی کی جدائی بہت کربناک ہوتی ہے لیکن مشیت الہی کے آگے سر تسلیم خم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں اس اندوہناک موقع پر آپ کے ان پیغامات سے میرے حوصلوں کو تقویت ملی، مجھے قلبی سکون عطا ہوا اور میرا غم ہلکا ہوا اللہ کریم آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین
 

طمیم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین) ثم آمین
 

mujeeb mansoor

محفلین
کلّ من علیھا فان وّ یبقیٰ وجہ ربّک ذوالجلال والاکرام
اناللہ واناالیہ راجعون
نہایت دکھ وافسوس ہوا،شاکر بھائی سےزندگی کی اہم ترین وفادار،ہردکھ کی ساتھ ،ہرغم اور خوشی کی شریک اور
ہم سفر ورفیقہ سفر بچھڑ کراپنے خالق حقیقی سے جاملیں،اور یہ فانی دنیا توسب نے چھوڑکر جانی ہی ہے
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطانصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطافرمائے
آمین آمین
 

راشد احمد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ اورجنت الفردوس میں‌اعلٰی مقام عطا فرمائے
 

قمراحمد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔اورجنت الفردوس میں‌اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top