ماہی احمد
لائبریرین
مطلب؟اور میں سوچ رہی تھی کیا یہاں بھی ٹیگز ہوں گے
سالگرہ مبارک سید صاحب
مطلب؟اور میں سوچ رہی تھی کیا یہاں بھی ٹیگز ہوں گے
سالگرہ مبارک سید صاحب
آپ کی کوئی بھی پوسٹ ٹیگز کے بغیر نہیں ہوتی اس لیے
اوہ اچھا!آپ کی کوئی بھی پوسٹ ٹیگز کے بغیر نہیں ہوتی اس لیے
بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالباوہ اچھا!
یعنی آپ میری ساری پوسٹس دیکھتی ہیں
اوووووووو۔۔۔ میں یہ سمجھوں کہ پسِ پردہ کوئی اور ہے؟بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشاے اہل کرم دیکھتے ہیں
یہ آپ کی سمجھ پر منحصر ہے ورنہ بات تو سادہ ہےاوووووووو۔۔۔ میں یہ سمجھوں کہ پسِ پردہ کوئی اور ہے؟
سدا خوش رہو بیٹاچلو بھئی شاباش آجاؤ سب
آج
سید شہزاد ناصر انکل
کی سالگرہ ہے
(انکل موم بتیاں کافی ہیں یا اور لانی پڑیں گی؟؟؟)
سب لوگ انہیں سالگرہ وش کرو
پھر انکل ہمیں پارٹی دیں گے
ہے نا انکل
اللہ پاک آپ کو عمرِ دراز دے، ہمیشہ خوش رکھے
جیتے رہئیے ہنستے مسکراتے رہئیے، شاد رہئیے آباد رہئیے
بہت بہت شکریہبہت بہت سالگرہ مبارک ہو سر۔ اور ہماری بہن کا دعوت دینے کا بہت شکریہ۔
ان پرخلوص دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لئے دل کی گہرائیوں سے سراپا سپاس ہوںبہت محترم سید شہزاد ناصر جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
خوش رہیں
بہت جئیں
میں نے سوچا ایک تیر سے دو شکار ہو جائیں "پٹاخے پلس موم بتیاں"سدا خوش رہو بیٹا
الفاظ نہیں محسوسات کے اظہار کے لئے
ویسے بھی جذبے اظہار کے محتاج نہیں ہوتے
اللہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین
پہلے ایہہ تے دسو یہ موم بتیاں ہیں کہ پٹاخے
ویسے ایک کم پچاس موم بتیوں کی ضرورت ہے
بشرطِ زندگی اگلے سال نصف سنچری ہو جائے گی
جزاک اللہسالگره مبارک هو شاه صاحب. سلامت رهیے.
سدا اللہ کی امان میں رہوسالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
سلامت رہیں تا قیامت رہیں
بہت بہت شکریہ محترمیآپ کو سالگرہ مبارک ہو سید صاحب
ارے واہ مجھے تو یہ پیسٹری تائپ کوئی چیز لگے ہیں