مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

43۔ میں نے سفید بال ہیلمٹ کے نیچے چھپائے ہوئے ہیں۔ :)
بھائی دل جوان ہونا چاہئے
بڑھاپے کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا
بڑھاپا ایک سوچ کا نام ہے
اگر بندہ سوچے کہ میں بوڑھا ہو گیا ہوں تو وہ 25 سال کی عمر میں ہی بوڑھا ہو جاتا ہے :)
 

زیک

مسافر
بھائی دل جوان ہونا چاہئے
بڑھاپے کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا
بڑھاپا ایک سوچ کا نام ہے
بڑھاپے کا ذکر کس نے کیا؟ :)

اگر بندہ سوچے کہ میں بوڑھا ہو گیا ہوں تو وہ 25 سال کی عمر میں ہی بوڑھا ہو جاتا ہے :)
ابن سعید کی مثال سامنے ہے۔ ;)
 
بیٹا دیر آید درست آید :)
معذرت کر کے اپنے خلوص کو زیر بار نہ کرو
اللہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
توبہ توبہ کیسی باتاں کرتے ہیں چاچو
اور ۔۔۔۔یہ بتائیے آجکل آپ ہی کہاں ۔۔۔۔نظر نہیں آتے ۔۔۔بالکل عید کا چاہند ہو گئے ہیں ۔۔۔
خیریت ہے نا ۔۔۔
 
توبہ توبہ کیسی باتاں کرتے ہیں چاچو
اور ۔۔۔ ۔یہ بتائیے آجکل آپ ہی کہاں ۔۔۔ ۔نظر نہیں آتے ۔۔۔ بالکل عید کا چاہند ہو گئے ہیں ۔۔۔
خیریت ہے نا ۔۔۔
بیٹا آجکل کام کا بہت زور ہے
محفل پر آتا ہوں مگر مراسلے پڑھنے کی حد تک
مصروفیت کا اندازہ اس بات سے لگاؤ کہ 2 ماہ سے گھر نہیں جا سکا :)
 

سید زبیر

محفلین
سرکار ! اللہ کریم آپ کا سایہ سلامت رکھے ، آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو دونوں جہانوں کی سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے
ڈھیروں دعائیں ۔ سدا سلامت رہیں
 
سرکار ! اللہ کریم آپ کا سایہ سلامت رکھے ، آپ کو اور آپ کے اہل وعیال کو دونوں جہانوں کی سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے
ڈھیروں دعائیں ۔ سدا سلامت رہیں
جزاک اللہ جزاک اللہ
اللہ ہمیشہ آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین
حضور اب کم کم ہی آتے ہیں
سب خیریت ہے نا؟
 
Top