سید شہزاد ناصر
محفلین
جزاک اللہ جزاک اللہاللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی زندگی میں ، اعمال صالحہ میں ، اولاد اور ان کی نیکیوں میں خوب برکتیں عطا فرمائے۔
آپ کی محبتوں اور خلوص کا مقروض ہوں
سلامت رہیں
جزاک اللہ جزاک اللہاللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی زندگی میں ، اعمال صالحہ میں ، اولاد اور ان کی نیکیوں میں خوب برکتیں عطا فرمائے۔
یو می کو انکل بولنگسالگرہ مبارک انکل۔
جزاک اللہ بھائی جیمحترم سید بادشاہ دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
جزاک اللہ محترم
اچھا ہوا میں نے آپکا نام لے کر مبارک دی اور انکل نہیں کہا۔ آپ تو مجھ سے کوئی زیادہ بڑے نہیں نکلے!ویسے ایک کم پچاس موم بتیوں کی ضرورت ہے
بشرطِ زندگی اگلے سال نصف سنچری ہو جائے گی
مدہوش ہے زاہد تری اک جنبش ابرو سےہیپی برتھ ڈے سر جی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ گلاس میں پیپسی ہے ۔
جناب آپ کی محبت کا نشہ ایسا ہے کہ بھلائے نہیں بھولتابھئی مجھے تو انویٹیشن نہیں ملا
لیکن پھر بھی شاہ جی کی محبت میں یہاں آگیا
سالگرہ مبارک ہو شاہ جی ۔۔۔ اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے صحت عطا فرمائے مشکلات و مصائب سے نجات عطا فرمائے اور آپ کا سایہ آپ کے گھر والوں سمیت ہم سب پر قائم رکھے
آمین
بہت بہت شکریہاور میں سوچ رہی تھی کیا یہاں بھی ٹیگز ہوں گے
سالگرہ مبارک سید صاحب
مانو پُتر میرے بس میں ہوتا تو اسے زبردست کی 10 ریٹنگز دیتاسالگرہ مبارک بابا!
دیکھیں میں نے ابھی ابھی آپ کے لیے کارڈ بنایا
اور یہ پھول کی تصویر بھی آج ہی بنائی تھی
بہت بہت شکریہ محترمسالگرہ مبارک ہو شہزاد صاحب
جزاک اللہسالگرہ مبارک ہو جناب
اللہ آپ کے علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔آمین
جیتے رہو جیتے رہوسالگرہ مبارک ہو سر جی!
بہت بہت شکریہسالگرہ مبارک ہو سر
اور ساتھ میں آئس کریم بھی لے کر دیتے ناں مجھے بابا؟مانو پُتر میرے بس میں ہوتا تو اسے زبردست کی 10 ریٹنگز دیتا
کیا خوبصورت تحفہ ہے دل خوش ہو گیا دیکھ کر
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
ہممممیں نے سوچا ایک تیر سے دو شکار ہو جائیں "پٹاخے پلس موم بتیاں"
اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ڈھیروں سنچریاں کریں
اور اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
ہممماور ساتھ میں آئس کریم بھی لے کر دیتے ناں مجھے بابا؟
جزاک اللہ
اور میرا خیال غلط ثابت ہوااچھا ہوا میں نے آپکا نام لے کر مبارک دی اور انکل نہیں کہا۔ آپ تو مجھ سے کوئی زیادہ بڑے نہیں نکلے!
اوئی ہاں ۔۔میں ناں کیک کو بھی بہت مس کر رہی تھیہممم
سالگرہ پر تو کیک کھلاتے ہیں
چلو آئسکریم بھی کیک بھی
یہ رہا آئسکریم کیک
دیکھا نااوئی ہاں ۔۔میں ناں کیک کو بھی بہت مس کر رہی تھی
تھینک یو بابا
43۔ میں نے سفید بال ہیلمٹ کے نیچے چھپائے ہوئے ہیں۔اور میرا خیال غلط ثابت ہوا
میں نے سوچا تھا کہ آپ 25 یا 28 سال کے ہیں