سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ یا تو بہن بھائی کی لڑائی ہو رہی ہے یا پھر کچھ لاڈ پیار ۔
دیکھو بٹیا!!!
اتنی نارویجین تو مجھے ترجمے کے بغیر ہی آگئی ۔
جو ہم نے لکھی وہ "ڈینش" تھی
جو جاسم بھائی نے لکھی وہ "سویڈش " تھی۔
جاسم بھائی نے ہمیں "بھائی" بولا تو ہم نے ان کی غلط فہمی دور کی کہ ہم "بھائی" نہیں "بہن" ہیں۔ :mrgreen:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جو ہم نے لکھی وہ "ڈینش" تھی
جو جاسم بھائی نے لکھی وہ "سویڈش " تھی۔
جاسم بھائی نے ہمیں "بھائی" بولا تو ہم نے ان کی غلط فہمی دور کی کہ ہم "بھائی" نہیں "بہن" ہیں۔ :mrgreen:
چلو بھئی یوں سہی !
میری آدھی بات تو درست نکلی ۔ بلکہ پونی بات۔:ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلو بھئی یوں سہی !
میری آدھی بات تو درست نکلی ۔ بلکہ پونی بات۔:ROFLMAO:
ساری کی ساری بات آپ کی درست نکلی بھائی۔ ہم نے تو بس زبان کی درستی کی۔
کل سرائیکی کی کلاس تھی آج ڈینش سیکھئیے یا نارویجن۔ ہم بھی آپ کے ساتھ علم کے دو موتی چن لیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایویں ننھے سے دماغ میں ایک سوال آیا۔۔ سوچا پوچھ ہی لیں۔ آپ کے پاس اس وقت بھیڑ بھی نہیں کہ ہمارا سوال دب جائے اور اسے دوبارہ سے اوپر لانا پڑے۔

معاشرے کے لئے کون سا شخص سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے؟

امید ہے کہ اس کا جواب "زیادہ بولنے والا" نہیں ہو گا۔:D
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
jeg er ikke bror, jeg er søster. ved du ikke det bro :ROFLMAO:
clGotdd.jpg

:atwitsend::atwitsend:
 

نور وجدان

لائبریرین
میں سوچ رہی تھی آپ سے اک سوال کروں ۔۔۔

آپ ایران سے تعلق رکھتے ہوں گے اس لیے آپ کے والد محترم بھی فارسی کے ادب کو جانتے ہیں بلکہ ابیات بھی کہتے ہیں ۔۔۔ آپ نے بھی سب والد سے سیکھا ہے ، مصوری ، شاعری ؛ فنون لطیفہ سے آپ کو بچپن سے لگاؤ رہا ؟ پہلا شعر کس سن میں کہا تھا ؟ پہلا شاعر جس کو دیوانگی کی حد تک پڑھا؟ آپ فارسی ادب کے اگر ترجمان ہوتے تو ہمارے لیے کیا پیغام دیتے آپ ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top