سید عمران
محفلین
اوہ!سمجھے بھی تو کیا سمجھے صاحب، اسی ہی کی تو ہوشیاریاں ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں اُسے مزید ہوشیار کر دوں
یہ تو آپ کی ہوشیاریاں نکلیں!!!
اوہ!سمجھے بھی تو کیا سمجھے صاحب، اسی ہی کی تو ہوشیاریاں ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں اُسے مزید ہوشیار کر دوں
قبلہ میں نے "دُہری" لکھا تھا، "دو ہری" نہیں
مجھے بھی خبر کردینا چوہدری جی.اس ہزاری کے لیےآپ نے ہزاروں جتن کیے، بہت بہت بہت مبارک ہوں۔
اپنے پرمغز اور جہاندیدہ مراسلات کی عنایات جاری رکهیئے۔ مجهے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ آپ ایک عمدہ محفلین ہیں۔
توقیر بهائی میرے شہر سے بمشکل آدها پونا گهنٹہ کی ڈرائیو پر ہیں اور کسی روز اچانک ان پر آپریشن 'کٹوا' ہو جانا ہے۔
'ہُشیار' اگر ہونگے تو کیا' کام' نہ ہوگااوہ!
یہ تو آپ کی ہوشیاریاں نکلیں!!!
اس شہر کا نام تو بچے بچے کو پتا ہےتم بھی سدا خوش رہو۔۔۔
اور ایک دن ہنسی خوشی اپنے شہر کا نام بتادو!!!
کاش عمران بهائی بهی بچے ہوتے۔۔۔۔اس شہر کا نام تو بچے بچے کو پتا ہے
مجھے بھی خبر کردینا چوہدری جی.
واقعی..کاش عمران بهائی بهی بچے ہوتے۔۔۔۔
کام اگر ہوگیا تو کیا بدنام نہ ہوگا...'ہُشیار' اگر ہونگے تو کیا' کام' نہ ہوگا
بھائی عمران کچھ مصروفیت تھی اس لئے دیری ہو گئیارےبھائی سلطان...
میری باری کیوں دیر لگادی؟؟؟
چلیے آئے تو سہی...
خیر مبارک!!!
شکریہ عثمان...مبارک ہو!