سید عمران
محفلین
وہ بلا کہے نشانہ بنتے ہیں...عدنان بھیا، آپ یہ لڑی بنا کر پچھتا تو رہے ہوں گے ۔ چلیں اب عنوان تبدیل کر دیجیے کہ "آ بیل مجھے مار"
اس بار سوچا عنوان بدل کے پٹتے ہیں!!!
وہ بلا کہے نشانہ بنتے ہیں...عدنان بھیا، آپ یہ لڑی بنا کر پچھتا تو رہے ہوں گے ۔ چلیں اب عنوان تبدیل کر دیجیے کہ "آ بیل مجھے مار"
توپیں کہتی ہوں مینوں عدنان وکھا میرا موڈ بنے
امریکہ میںیہ کون ہے بھلا ۔
ہایاہا...توپیں کہتی ہوں مینوں عدنان وکھا میرا موڈ بنے
یہ لڑی اللہ جانے کہاں جا رہی ہے ۔وہ بلا کہے نشانہ بنتے ہیں...
اس بار سوچا عنوان بدل کے پٹتے ہیں!!!
نہیں گورکنوں کو ماسٹرز کی ڈگریاں دینے والا!!!امریکہ میں
شکرقندیاں بیچنے والا
جہاں جہاں بھیا جارہے ہیں!!!یہ لڑی اللہ جانے کہاں جا رہی ہے ۔
بحرہ عرب میں ۔یہ لڑی اللہ جانے کہاں جا رہی ہے ۔
ہمیں کبھی ذرہ نوازی میں کم نہیں پائیں گے!!!اس بات پر تو آپ کے شکر گزار ہیں
کئی لڑیوں کی شاندار پیشکش کے بعد پیشِ خدمت ہے ۔ ۔ ۔ یہ سب کچھبحرہ عرب میں ۔
نہیں عربی بہرے میں!!!بحرہ عرب میں ۔
چلیں بھیا ،کیا فرماتے ہیں قبلہ مفتی صاحب بیچ اس مسئلے کے کہ زید نے بکر کے لیے بطور قصیدہ ایک لڑی بنائی مگر بکر نے جواباً زید کی ہجو شروع کر دی۔ اگر بکر نے یہ رویہ پانچ سال سے اپنایا ہوا ہے تو دیانۃً زید کتنا حصہ ہجو مذکورہ کا واپس لوٹا سکتاہے بشرطِ خوفِ عدم دل؟
ترازو کا ایک پلڑا اوپر کو اٹھا ہوا برا لگ رہا تھا...کئی لڑیوں کی شاندار پیشکش کے بعد پیشِ خدمت ہے ۔ ۔ ۔ یہ سب کچھ
بہرحال آپ نے میلہ لوٹ لیا ۔ اس لڑی میں نیند نہیں آرہی ۔ ۔ یہ اور بات کہ آپ کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہو رہا ۔نہیں عربی بہرے میں!!!
ویسے یہاں "بندے" کا محل بنتا ہےہمیں کبھی ذرہ نوازی میں کم نہیں پائیں گے!!!
ابھی کرتے ہیں تیا پانچا!!چلیں بھیا ،
آپ کا کام آ گیا ہے ،
جلدی سے فتوی دیں اور دیہاڑی لگائیں ،
ہم شام کو چائے پینے آرہے ہیں
ابھی لگ پتا جاتا یے!!!بہرحال آپ نے میلہ لوٹ لیا ۔ اس لڑی میں نیند نہیں آرہی ۔ ۔ یہ اور بات کہ آپ کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہر رہا ۔
بھیا فارغ وقت میں ٹائم پاس مفتی بھی ہیںبہرحال آپ نے میلہ لوٹ لیا ۔ اس لڑی میں نیند نہیں آرہی ۔ ۔ یہ اور بات کہ آپ کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہر رہا ۔