محمد وارث
لائبریرین
ویسے بھی "اِن" دنوں میں جسم و جان و تن بدن کی کوارڈنیشن، "آؤٹ آف آرڈر" ہی ہوتی ہےنئے پھنسے پنچھی کو کچھ گنجائش دینی چاہیے۔
ویسے بھی "اِن" دنوں میں جسم و جان و تن بدن کی کوارڈنیشن، "آؤٹ آف آرڈر" ہی ہوتی ہےنئے پھنسے پنچھی کو کچھ گنجائش دینی چاہیے۔
چوہدری صاب۔۔۔۔۔ دل خوش کیتا تساں دی ایس مزاح آلی گل نے مولا خوش رکھے ۔۔۔آمین تھوڑی سی تو گنجائش بنتی ہے ۔۔۔نئے پھنسے پنچھی کو کچھ گنجائش دینی چاہیے۔
ہوش حواس سلامت ہیں لالہ جی مراسلے ساتھ ساتھ تھے تھوڑا اوپر نیچے ہو گیا آپ لوگ تو پکڑ ای لیتے ہیں خیر۔۔۔۔بات آپ کی صد فیصد ٹھیک ہے ۔۔ویسے بھی "اِن" دنوں میں جسم و جان و تن بدن کی کوارڈنیشن، "آؤٹ آف آرڈر" ہی ہوتی ہے
بجا فرمایا۔ مکمل آف روڈ ہونے سے پہلے کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ویسے بھی "اِن" دنوں میں جسم و جان و تن بدن کی کوارڈنیشن، "آؤٹ آف آرڈر" ہی ہوتی ہے
بری بات چوہدری صاحب ۔۔۔پبلک پلیس۔۔۔بجا فرمایا۔ مکمل آف روڈ ہونے سے پہلے کی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
ایے تسی پبلک پلیس ویکھی کتھے اے۔۔۔۔بری بات چوہدری صاحب ۔۔۔پبلک پلیس۔۔۔
کوئی چنگی گل ہے یا فیر میں کوئی دعا کراں تہاڈے واسطے ۔۔۔؟؟ایے تسی پبلک پلیس ویکھی کتھے اے۔۔۔۔
بات آپ کی صد فیصد ٹھیک ہے ۔۔
اللہ آلیو مندی تے بالکل نہیں ہے۔ پرتسی دعا کر چهڈیو۔کوئی چنگی گل ہے یا فیر میں کوئی دعا کراں تہاڈے واسطے ۔۔۔؟؟
اس لیے کہا تھا کہ اللہ آپ سے کوئی خیر کی بات نکلوا دیں ۔۔۔بہت دعائیں۔۔اللہ آلیو مندی تے بالکل نہیں ہے۔ پرتسی دعا کر چهڈیو۔
شکریہ بہت بہت جزاک اللہ۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمینبہت بہت مبارک ہو!