مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

اصل میں آپ سوشل میڈیا پر زیادہ مصروف ہیں اس لئے شبہ ہوا!
ادارے والوں نے جو کام دیا ہے وہ ہم نے ا س رمضان میں لانچ کر نا ہے کویت کی طرف سے تو ۔۔۔اتنا اصرار تھا کہ مکمل کر دیں تو میں بس 7 دن چھٹی کی ہے ۔۔اور واپس آگیا 21 کو نکاح تھا اور 22 کو ولیمہ۔۔اور 27 کو میں واپس آگیا دین کا کام سب سے آگے ہے اپنی خوشیوں سے بھی آگے ۔۔۔اللہ تعالیٰ قبول کرلیں تو کیا بات ہے اور لوگوں میں بھی ہمارے کام کو قیولیت دے دیں آمین
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ !

بہت بہت مبارکباد وصول کریں سید صاحب!

اللہ آپ کو ڈھیروں مسرتیں عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین۔ :)
 
ماشاءاللہ !

بہت بہت مبارکباد وصول کریں سید صاحب!

اللہ آپ کو ڈھیروں مسرتیں عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین۔ :)
بہت شکریہ جناب والہ بہت نوازش ۔۔۔بڑوں کی دعاؤں سے چھوٹوں کی زندگی کو اللہ حقیقت میں خوشیوں سے بھر دیتے ہیں ۔۔۔بہت نوازش اللہ آپ کا بھی حافظ و ناصر ہو اور زندگی کے ہر موڑ پر آپ کی حفاظت فرمائے آمین
 
Top