زیک
مسافر
آپ کو کیونکر شک ہوا؟بھائی یہ پہلا نکاح ہے نا؟
آپ کو کیونکر شک ہوا؟بھائی یہ پہلا نکاح ہے نا؟
یعنی کزن! پھر تو ڈبل مبارکدو دو دعوتیں لینی ہے آپ نے ؟۔۔۔
ایک پورا وفد گیا تھا عمرہ کی ادئیگی کے لیے ۔۔۔تقریبا 40 لوگ ہمارے عزیزوں کے ۔۔
اچانک والی بات سےآپ کو کیونکر شک ہوا؟
یہ عمرے والی بات کا اب علم ہوا!آپ کو بھی دو دن میں عمرے کی دعوت تھی؟
شکریہ پیارے بھیا! سلامت رہیں!آپ کا دعائیہ انداز بہت ہی پیارا لگا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے آمین
سید لبید غزنوی صاحب، بہت مبارک ہو شادی خانہ آبادی[/QUOTE
جزاک اللہ خیرا۔۔۔اللہ تعالی ٰ آپ کو خوش رکھے آمین۔۔
بہت شکریہ جناب والہ۔۔۔۔۔بہت سی دعائیں آپ کے لیے ۔۔۔بہت خوشی ہوئی آپ کا مبارک بادی مراسلہ دیکھ کر ۔۔۔سلامت رہیں۔۔سید لبید غزنوی صاحب، بہت مبارک ہو شادی خانہ آبادی
بہت دعائیں آپ کے لیے۔۔۔شکریہ پیارے بھیا! سلامت رہیں!
جی خالہ کی بیٹی ۔۔۔اور خالہ بھی وہ جو بے حد عزیز ہیں۔۔۔یعنی کزن! پھر تو ڈبل مبارک
ہاں جی 12 سال کی عمر سے ۔۔۔بارہ سال کی عمر سے؟
زیک بھیا خیر مبارک ۔۔۔۔دل چاہتا ہے آپ تمام حضرات کے لیے دوبارہ سے ولیمہ کے انتظام کروں اور آپ تمام احباب کو اپنی خوشیوں میں شریک کروں ۔۔۔مبارک بادی کے لیے بے حد مشکور ہوں ۔۔مبارک ہو لبید
شکر ہے شک تھا دور ہو گیا ان کا شک ۔۔۔۔آپ کو کیونکر شک ہوا؟
پچھلے مراسلے میں اس (اچانک ) کی وضاحت دی جا چکی ہے ۔۔۔اچانک والی بات سے
رخصتی بھي بھیا جانی۔۔۔غزنوی صاحب صرف نکاح ہی ہوا یا رخصتی بھی؟!
اصل میں آپ سوشل میڈیا پر زیادہ مصروف ہیں اس لئے شبہ ہوا!رخصتی بھي بھیا جانی۔۔۔