سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاریب مرزا

محفلین
بہت ہی خوب جی۔
زبردست سیر کروائی ہے۔
تصاویر دیکھ کر تو مزہ آیا ہی، لیکن ساتھ میں ان کی دلچسپ انداز میں لکھی گئی تحریر نے تو مزہ دوبالا کر دیا۔
تحریر اور تصاویر پر آپ کی پسندیدگی سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے یاز بھائی :daydreaming: بہت شکریہ :)
بدقسمتی سے میں نے ابھی تک سیدپور گاؤں نہیں دیکھا، حالانکہ لگ بھگ دو عشروں سے راولپنڈی میں قیام پذیر ہیں۔ لیکن لگتا ہے کہ اب دیکھنا ہی پڑے گا۔
مقامی جگہوں کی سیر کے لیے وقت نکالنا شاید زیادہ مشکل کام ہے :p
 
Top