محمدابوعبداللہ
محفلین
جناب والا اتنی بھی بات نہیں۔مجھے بھی کافی حیرت ہوئی کہ اسپر ابھی تک کسی مرد مومن نے قبضہ کر کے مسجد کیوں نہ بنا لی
چند چیزوں اور مٹھی بھر عناصر کو کو لے کر سب کو رگڑنا مناسب نہیں۔
جناب والا اتنی بھی بات نہیں۔مجھے بھی کافی حیرت ہوئی کہ اسپر ابھی تک کسی مرد مومن نے قبضہ کر کے مسجد کیوں نہ بنا لی
ضرور!!آپ نے رپورتاژ لکھ کر توجہ دلا دی ہے دیکھنا پڑے گا لگتا اب۔ ویسے بھی آجکل ہماری پہنچ میں ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ فہیم بھائی!!شاندار سیرکرائی آپ نے سید پور کی
انکساری دیوتاؤں کا ہی درس ہے۔یہ مورتی تو خود ہاتھ باندھے بیٹھی ہے
ہم کو پکڑ کر لانے کی کیا ضرورت۔۔۔اننی عجوبہ مورتی پھڑ کے کتھوں لیاآندی تسی
بزرگوں کی دعاؤں کی وجہ سے۔۔۔۔۔اچھااا۔۔ پھر دوشیزاؤں کی نظر سے مخفی ہوتی ہو گی یہ جادوئی مورتی
اس کو فوٹو گرافر کا نکما پن بھی کہا جا سکتا ہے؟ کیوں لاریب مرزاعمدہ شراکت۔
البتہ میک اپ اور غیر میک اپ سے تشبہ دے کر فرق میں انتہائی زیادہ مبالغہ آرائی کی گئی ہے۔
ہاہاہا یعنی اس طرح کے عجوبے آپ کے پاس آل ریڈی موجود ہیںہم کو پکڑ کر لانے کی کیا ضرورت۔۔۔
جی ہاں!! بالکل!! گوگل والے فوٹوگرافر کا نکما پن!!اس کو فوٹو گرافر کا نکما پن بھی کہا جا سکتا ہے؟ کیوں لاریب مرزا
بئی عجوبے نایاب ہوتے ہیں۔۔۔ہاہاہا یعنی اس طرح کے عجوبے آپ کے پاس آل ریڈی موجود ہیں
یہ "ہم" میں "آپ" اکیلے ہیں یا ساتھ میں کچھ اور احباب بھی شامل ہیں؟
(آپ کی نقل نہیں ماری)
بہت شکریہ امجد بھائی!!
ارے یہ تو مقامِ شکر سمجھیں کہ پتہ نہیں چلا ورنہ پچیس لوگوں کی میزبانی کرنی پڑ جاتی آپ کو
آپ تو سچ مچ ہی نایاب ہیں آج کلبئی عجوبے نایاب ہوتے ہیں۔۔۔
ہمارے ساتھ ہم ہی ہیں۔۔۔ یوں بھی آجکل ہم خود کو ایک انبوہ سمجھتے ہیں۔۔۔
وہ تو صاف پتا چل رہا ہے۔
یہ حملہ کرنا بھی دفاع ہی ہوتا ہے۔ ہے نا۔آپ تو سچ مچ ہی نایاب ہیں آج کل
ہاہاہا!! شکریہ عبداللہ بھائی!! آپ کو پسند آئی، ہمیں خوشی ہوئیآپا ۔۔رواداد لکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے،اتنی دلچسپ رواداد محفل کی زینت بنانے کا شکریہ۔
شمالی پاکستان دو دیکھا ہےبدقسمتی سے میں نے ابھی تک سیدپور گاؤں نہیں دیکھا، حالانکہ لگ بھگ دو عشروں سے راولپنڈی میں قیام پذیر ہیں۔ لیکن لگتا ہے کہ اب دیکھنا ہی پڑے گا۔
جی بالکل۔ اس معاملے میں اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے شمالی علاقہ جات کی سیر کے بہت مواقع مہیا کئے۔شمالی پاکستان دو دیکھا ہے