سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاریب مرزا

محفلین
مجھے بھی کافی حیرت ہوئی کہ اسپر ابھی تک کسی مرد مومن نے قبضہ کر کے مسجد کیوں نہ بنا لی
قبضہ تب کیا جاتا اگر یہ جگہ کسی اور کے زیر تسلط ہوتی یا یہاں ہندو مقیم ہوتے۔ بہت سے تاریخی مقامات کی طرح حکومت نے اس مقام کو بھی تاریخی مقام کے طور پر محفوظ رکھا ہے۔ اور بہت سے سیاح اس مقام کو دیکھنے آتے ہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
گن مین مطلب سیکیورٹی گارڈ۔ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے پرنسپل صاحبہ ضرور ساتھ میں سیکیورٹی گارڈ لے کے جاتی ہیں۔ اس کے لیے الگ سے انتظام نہیں کرنا پڑتا۔ ہمارے سکول کے جو سیکیورٹی گارڈ ہیں وہی ساتھ جاتے ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے تو مندر سلامت دیکھ کر حیرت ہوئی اور آپ کو مورتی نہ رکھنے پر تعجب ہورہا ہے :)
کس نے کہا وہاں مورتی نہ تھی۔

378315_10151332181666978_872375153_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چلو چوہدری صاحب تسی دس لو پہلے۔۔۔:p
سارے مورتی لبھ دے پیے سی تسی شکایت لان ٹُر پاو:rollingonthefloor:
وہ آج کل 'اوم' کا بڑا رولا پڑا ہوا ہے، جو سندھ میں کسی جوتے پر لکھا ہوا پایا گیا اور پھر خبر آئی کہ لاہور سے گیا اور ڈیزائین چائنہ سے بن کر آیا تھا۔ وہ بیچارے ٹنڈو آدم والے دکاندار کو تو گرفتار بھی کر کے لے گئے۔
میں تےبس نین جی نوں دسیا اے کہ ایہہ پاکستان آ، کوئی پتہ نہیں کدھروں کوئی الزام لا کے رگڑوا دیوے۔ بچ بچا کے وئی
 
ہادیہ

ہاہاہا
فیر ٹھیک کیتا:)
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت شکریہ!! :)
البتہ میک اپ اور غیر میک اپ سے تشبہ دے کر فرق میں انتہائی زیادہ مبالغہ آرائی کی گئی ہے۔
:devil:
یہ تو جب آپ یہ مقام دیکھیں گے تو ہی آپ کو ہمارے جملے کی نزاکت اور ظرافت کا اندازہ ہو گا۔ :chill:
 
Top