سید عمران
محفلین
پنجے؟؟؟ارے آہستہ بولیے۔
کہیں پرواز کرتے آئیں اور پنجے گاڑ دیں
دانت کہیے دانت...
آج کل خون چوسنے کی ڈیوٹی لگ رہی ہے!!!
پنجے؟؟؟ارے آہستہ بولیے۔
کہیں پرواز کرتے آئیں اور پنجے گاڑ دیں
چینی کم ڈالنا !کیا خوب یاد دلائی چائے کی۔ ہم بھی خراماں خراماں چلے سوئے کچن۔
چینی نہیں ڈالتے بھائی۔ اب اتنا بڑا مگ بھی نہں ہمارا کہ چینی اس میں سما سکےچینی کم ڈالنا !
زنبیل کے نسخے میں یہ ہدایت ضرور ہو گی ۔
ہاں چینی کی ضرورت نہیں آپا کے مراسلے ساتھ ساتھ پڑھ لیا کرو شہد کے طوفان والے وہیں کافی ہیں ۔اور تمہارا مگ تو ہے ہی تربیلا ڈیم ۔چینی نہیں ڈالتے بھائی۔ اب اتنا بڑا مگ بھی نہں ہمارا کہ چینی اس میں سما سکے
توبہ توبہ...تمہارا مگ تو ہے ہی تربیلا ڈیم ۔
آپا کو تو آنے دیں ذرا ۔اگر آپ دونوں بہن بھائی نے ہی لگے رہنا ہے تو ہم تو چلے یہاں سے!!!
اب وہ کیا کریں گی آکر...آپا کو تو آنے دیں ذرا ۔
کچھ دن پہلے چار منگلا ڈیم بھی مل گئے۔۔ہاں چینی کی ضرورت نہیں آپا کے مراسلے ساتھ ساتھ پڑھ لیا کرو شہد کے طوفان والے وہیں کافی ہیں ۔اور تمہارا مگ تو ہے ہی تربیلا ڈیم ۔
ہاں لیکن دھیان رہے ہم نے ایک ڈیم میں شگاف پڑتے دیکھا ۔ باقی کے منگلےڈیموں کو سنبھال کے رکھو ۔کچھ دن پہلے چار منگلا ڈیم بھی مل گئے۔۔
نہیں اب آپا جو بس ایک پاسا رکھنا ہے یا تو ہم یا پھر کراچئیے۔
اس سے کم پہ ہم نہ ماننے والے۔
ہر گز نہیں۔ حاشا و کلا۔
وہ ڈیم پرانا تھا۔ نجانے کیسے ٹوٹ گیا۔ اب والے سنبھالے ہوئے۔ہاں لیکن دھیان رہے ہم نے ایک ڈیم میں شگاف پڑتے دیکھا ۔ باقی کے منگلےڈیموں کو سنبھال کے رکھو ۔
پھر ہمیں پیٹو کیوں کہا گیا۔۔۔ ہم تو چڑیا سے بھی کم چگتے دانے۔ہر گز نہیں۔ حاشا و کلا۔
کیا ہوا کہنے دو !!!پھر ہمیں پیٹو کیوں کہا گیا۔۔۔ ہم تو چڑیا سے بھی کم چگتے دانے۔
کیا ہوا کہنے دو !!!
سنا نہیں جو کہتا ہے ۔۔۔۔
کیوں کہنے دو بھلا...کیا ہوا کہنے دو !!!
سنا نہیں جو کہتا ہے ۔۔۔۔