سید عاطف علی
لائبریرین
تربیلا ڈیم کی بجائے البیلا مگ کہہ لیتے ہیں صلح ہو جائے گی ۔اور کوہ قاف کا معاملہ یہیں آدم زادوں میں نمٹ جائے گا۔کیوں کہنے دو بھلا...
تربیلا ڈیم جتنے مگ میں چائے پینا عام انسان کے بس کا روگ نہیں...
اس کے لیے کم از کم بھوت پریت تو ہونا پڑے گا!!!
پی ٹی وی پر بھی ایک صاحب البیلا نامی ہوا کرتے تھے ۔