گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو کیا شانت آئی رہے اس لڑی کی؟آپا کی پچاس کی مبارکباد بھی یہیں ہو جائے گی ۔آپا ہیپی گلڈن جوبلی ایڈوانس !!!
دعویدار سامنے آ گئے تو آپ کا لحاظ تو ہو جانا مگر ہمیں کسی نے نہیں بخشنا۔
تو کیا شانت آئی رہے اس لڑی کی؟آپا کی پچاس کی مبارکباد بھی یہیں ہو جائے گی ۔آپا ہیپی گلڈن جوبلی ایڈوانس !!!
خبر رکھا کریں نا۔اوہ، یہ لڑیاں اوپر نظر آئیں تو کب شروع کی گئی تھیں اس طرف دھیان ہی نہیں گیا! بھائی سید عاطف علی کو بھی دیر بعد مبارکباد دی ہے شاید
شاباش جوان ہمت پکڑو...ممم میں ببب بہت بببب بہادر ہوں ۔ ڈڈر ننن نہیں لللگتا مجھے ۔
بھیا کا اثر ہوا بے اثر!!!بھیا کا اثر آنے دو۔ ذرا۔ پھر کہیں گے۔
ہم سے ہے یہ زمانہ زمانے سے ہم نہیں ۔
ایسا کس کا خون پی لیا بھیا نے ؟بھیا کا اثر ہوا بے اثر!!!
بھتنیوں کا...ایسا کس کا خون پی لیا بھیا نے ؟
مار کس سے کھائی تھی جو دودھ اور ہلدی کی ضرورت پڑی ؟مسوم بھیا نے کسی کا خون نہیں پیا ۔ بس دودھ میں ہلدی کچھ زیادہ ہو گئی تھی۔
بندھے آئیں گے سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔کچے دھاگء سے بندھے۔
😊😊😊😊😊😊دیکھتے ہیں آپا کی زنبیل کو۔
زنبیل ہی کہتے نا عاطف بھائی یا کچھ ارر نام ہوتا ہے؟🤔
پچھلے سال کی طویل علالت کے بعد طبیعت بہت بیزار سی ہو گئی اور کافی مصروفیات بھئ آڑے آتی رہیں۔جن کے باعث بہت عرصے بعد آنا ہوا-بہت بہت شکریہ جناب کہاں ہیں آپ ۔۔
شکر ہے اب بہتری ہے۔۔۔محفل میں حاضری بھی ہونا چاہیے اور وہ بھی پابندی سے ان شاء اللہ ۔۔پچھلے سال کی طویل علالت کے بعد طبیعت بہت بیزار سی ہو گئی اور کافی مصروفیات بھئ آڑے آتی رہیں۔جن کے باعث بہت عرصے بعد آنا ہوا-
یہ راز کی بات کسی دوسری لڑی میں فاش ہو چکی ہے مگر ہم نہ بتائیں گے ۔ ہمیں جلتی پر تیل نہیں ڈالنا پڑوسن کے کھڑوس شوہر کا ذکر کر کے۔ ویسے بھی آج کل ہماری یاداشت پر غم و الم کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔مار کس سے کھائی تھی جو دودھ اور ہلدی کی ضرورت پڑی ؟
کون سی سرکار۔۔۔۔ کانواں والی نا؟بندھے آئیں گے سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔
معلوم پڑتا ہے کہ آپا ناراض ہیں یا پھر مصروف۔۔ اور پچھلے مراسلے پڑھے ہی نہ ہوں اور ہم نے دل پر لے لی بات۔