عائشہ عزیز
لائبریرین
میں کہاں اتنا اچھا لکھ پاؤں گی بھیابتا تو دیا ہے لیکن بعد میں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ مکمل کر دیں۔
نینی بھیا کو ڈھونڈتے ہیں کہیں سے
میں کہاں اتنا اچھا لکھ پاؤں گی بھیابتا تو دیا ہے لیکن بعد میں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ مکمل کر دیں۔
نا نا نا!ماشاءاللہ
بہت سود مند مشورہ ہے۔
میں اسے مفلر اور ٹائی کے ساتھ باندھ لوں گا
نین بھیامیں کہاں اتنا اچھا لکھ پاؤں گی بھیا
نینی بھیا کو ڈھونڈتے ہیں کہیں سے
اور اگر جیب میں سے کہیں گر گیا تونا نا نا!
نظر لگ جاتی ہے (نذر بھی لگ سکتی ہے)
جیب میں رکھیئے گا
تو اونٹ خرید لیجیئے گا!اور اگر جیب میں سے کہیں گر گیا تو
اونٹ کا مزہ نہیں آئے گا۔۔۔ کوئی مزیدار چیز بتائیے شاعرانہ قسم کیتو اونٹ خرید لیجیئے گا!
شاپر؟ بہت شاعرانہ چیز ہے، اور ضرورت کے وقت کسی بھی طرح استعمال ہو سکتا ہے۔اونٹ کا مزہ نہیں آئے گا۔۔۔ کوئی مزیدار چیز بتائیے شاعرانہ قسم کی
لالو کھیت تک!بھئی یہ تقریر کی تیاری کا کام کہاں تک پہنچا؟
آہاشاپر؟ بہت شاعرانہ چیز ہے، اور ضرورت کے وقت کسی بھی طرح استعمال ہو سکتا ہے۔
آپ ہی کا انتظار ہو رہا ہے۔بھئی یہ تقریر کی تیاری کا کام کہاں تک پہنچا؟
لالوکھیت سے آپکی بھی گہری واقفیت معلوم ہوتی ہے! گو کہ ہم سمجھتے رہے کہ محض کراچی والوں سے والہانہ ہے اس کا!لالو کھیت تک!
ہمیں سریع بتلائیے کہ کیا اور کتنا لکھنا ہے، مواد کیا ہے؟آپ ہی کا انتظار ہو رہا ہے۔
کوئی نظرِ کرم کریں مہدی بھائی
بس دس پندہ جملے لکھنے ہیں۔ جن میں سینئرز کی تعریف کرنی ہے کہ وہ بہت اچھے ہیں۔ اسائنمنٹس وغیرہ میں کافی مدد کرتے ہیں۔ لیکچرارز وغیرہ بھی بہت اچھے ہیں وغیرہ وغیرہہمیں سریع بتلائیے کہ کیا اور کتنا لکھنا ہے، مواد کیا ہے؟
نہ جی بالکل بھی نہیں!لالوکھیت سے آپکی بھی گہری واقفیت معلوم ہوتی ہے! گو کہ ہم سمجھتے رہے کہ محض کراچی والوں سے والہانہ ہے اس کا!
استغفرللہ!!!!!بس دس پندہ جملے لکھنے ہیں۔ جن میں سینئرز کی تعریف کرنی ہے کہ وہ بہت اچھے ہیں۔ اسائنمنٹس وغیرہ میں کافی مدد کرتے ہیں۔ لیکچرارز وغیرہ بھی بہت اچھے ہیں وغیرہ وغیرہ
آہا
شاپر۔۔۔ ۔
ہمارا پرانا ساتھی بلکہ بچپن کا محفلی ساتھی۔۔۔
جئے شاپرررررررررررررررررر
اس میں استغفراللہ والی کیا بات ہےاستغفرللہ!!!!!
ایک ہی جملے میں اتنی ساری مبالغہ آرائی! ایک ساتھ!اس میں استغفراللہ والی کیا بات ہے
اوہ۔۔۔ بس اتنی سی باتایک ہی جملے میں اتنی ساری مبالغہ آرائی! ایک ساتھ!