وسیم
محفلین
تو کیا بندوق، ٹینک، جیپ کے خوف سے تیلی لگا کر بعد میں معافی مانگ لینے سے ریاستی معاملات ٹھیک ہو جائیں گے؟
تیلی لگانے کا مقصدموجودہ جنرل یحییٰ کو وارننگ دینا ہو سکتا ہے۔ اصل میں تو ملفوف الفاظ میں بات حامد میر نے بتائی ہی تھی کہ اسد طور کو مار کس وجہ سے پڑی۔ ہمیں لگتا ہے اس نے موجودہ جنرل رانی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جس کی وجہ سے پھینٹی لگی اور حامد میر کو ذرا دبکا مارنا پڑا۔ آپ پہلے ذرا آج کی جنرل رانی تو ڈھونڈیں اور جنرل یحییٰ بھی