سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

جاسم محمد

محفلین
ضمیر کی آواز یہ ہے کہ آپ اپنا ووٹ کاسٹ کریں، پارٹی لائن کے خلاف کاسٹ کریں، جب وہ ووٹ گنا جا چکے اور نتیجے کا اعلان ہو جائے تو آپ ببانگِ دہل اعلان کریں کہ آپ نے پیسوں یا لالچ یا خوف کے بغیر پارٹی لائن کے خلاف ووٹ دیا ہے اور چونکہ پارٹی یا اسکی قیادت یا اسکے فیصلوں سے نظریاتی اختلاف ہو گیا ہے اور اسی لیے پارٹی کے خلاف ووٹ دیا ہے اور اسی لیے پارٹی اور سیٹ چھوڑ رہا ہوں! ایسی آواز کو تو ضرور ضمیر کی آواز کہا جا سکتا ہے لیکن یہ۔۔۔۔؟
2018 کے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے دو سینیٹر صوبہ خیبر پختونخواہ سے بنوانے والے الیکشن کے بعد بھی تحریک انصاف میں ہی بیٹھے رہے یہاں تک کہ عمران خان نے ان کو جبرا پارٹی سے رخصت کیا۔
Imran Khan to expel 20 lawmakers from PTI - Global Village Space
پاکستان میں ضمیر کی آواز کا مطلب بدترین منافقت ہی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
156391589_3831166183627059_6833244499217628060_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کا الیکشن متنازعہ ہونے پر کالعدم قرار دے دیا تھا۔ کیا وہ اب سینیٹ الیکشن کاالعدم قرار دے گا؟
 

جاسم محمد

محفلین
ووٹ کو عزت دو، اور اس کیلئے ڈبل نشان لگا کر اپنا ووٹ ضائع کردو - موسی گیلانی
یہ جمہوریت کے چیمپئن ہیں ۔ ۔ ۔ کوئی اور ملک ہوتا تو موسی گیلانی کی ویڈیو ریلیز ہونے کے بعد یوسف گیلانی اس وقت تک الیکشن سے دستبردار ہوچکا ہوتا!
باباکوڈا
 

جاسم محمد

محفلین
کیا خوبصورت منظر ہے
عوام کے نمائندے سرعام کروڑوں میں بک رہے ہیں، بولیاں لگ رہی ہیں، پیسہ چل رہا ہے۔۔
عدالتیں بھی خاموش۔۔۔۔ الیکشن کمیشن بھی خاموش
 
Top