ایچ اے خان
معطل
اسی سلسلے میں ایک کیفیت نامہ بھی لکھا تھا جس پر اصحاب جذباتی ہو گئے۔
وہ جعلی روحانی تھے
اصل ایران میں ہوتے ہیں
اسی سلسلے میں ایک کیفیت نامہ بھی لکھا تھا جس پر اصحاب جذباتی ہو گئے۔
ریڈ راک لوپ مکمل کرنے کے بعد ہم ہوٹل گئے۔ ہوٹل میں چیک ان کرتے ہوئے اپنی آئی ڈی دی تو اس طرح کا مکالمہ (اردو ترجمہ) پیش آیا:
ہوٹل والا: کیا آپ انڈیا سے ہیں؟
میں: نہیں
ہوٹل والا: آپ کا فرسٹ نیم جنوبی انڈیا میں بہت عام ہے۔
میں: نہیں
ہوٹل والا: آپ کا لاسٹ نیم راجستھانیوں میں ہوتا ہے۔
میں: بالکل نہیں
ہوٹل والا: کیا آپ راجپوت ہیں؟
میں: نہیں
بہت دل تھا کہ اس سے پوچھتا کہ کیا وہ پٹیل ہے لیکن احتراز کیا۔ (پٹیل ہوٹلوں وغیرہ کے لئے یہاں مشہور ہیں)
بہرحال یہ رہی ہمارے کمرے سے منظر کی تصویر:
نوٹ: اگر آپ بھی ہوٹل والے کی طرح متجسس ہیں کہ میرا تعلق کہاں سے ہے تو بتاتا چلوں کہ میں مشرقی افریقہ سے ہوں۔
حلال تھی؟
یہ کیسا سوال ہے؟ کیا دنبہ حلال نہیں ہوتا؟ اور اگر آپ ذبح وغیرہ کےخاص طریقے کے قائل ہیں تو دوسرے ممکن ہے نہ ہوں۔اس میں ناراض ہونے والی کونسی بات ہے